@m.zonu555: یااللہ، اپنے پیارے حبیب کے صدقے، ہمارے پھول جیسے بچے ہمیں جلد از جلد صحیح سلامت مل جائیں۔ جیسے تو نے حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں 40 دن زندہ رکھا، ہمارے ان پھولوں کو ہم سے جدا نہ کرنا۔ آمین۔@Malik Malik Akbar @@Rana_Ansar21 🇶🇦