فوج اگر کسی بھی قسم کی کارروائی کرے یا کوئی بھی فیصلہ لے، اس کا نقصان آخرکار پاکستان کو ہی ہوگا اور ہمارا ملک مزید کمزور ہوگا۔
آج ٹی وی پر بیٹھے تجزیہ نگار اور تبصرہ کرنے والے ہر فیصلے کی خوشی خوشی حمایت کر رہے ہیں، لیکن دس سال بعد یہی لوگ کہیں گے کہ عاصم منیر کے دور میں یہ فیصلے غلط کیے گئے تھے اور ان کے نتائج بھی غلط نکلے۔
اصل سوال یہ ہے کہ آج جو فیصلے خوشی خوشی منائے جا رہے ہیں، ان کا خمیازہ کل پاکستان کو کیوں بھگتنا پڑے؟
وقت گزرنے کے بعد تنقید کرنا بہت آسان ہے، لیکن آج سچ بولنے اور ملک کے مستقبل کی فکر کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسے فیصلوں سے کسی ایک شخص یا ادارے کو وقتی فائدہ ہو بھی جائے، مگر نقصان پورے پاکستان کا ہوگا۔ ہمیں کسی کی خوشنودی نہیں، بلکہ ایک مضبوط، مستحکم اور خوشحال پاکستان چاہیے۔
2026-10-10 17:43:02
4
✘ˢᴴᴱᴿᴬᶻ ᴋʜᴀɴ ✘ :
Imran Khan zindabad
2026-10-10 17:45:32
1
muskii shaikh :
plzzzz Number Ary plzz
2026-10-10 17:24:16
0
Sona ♥️Munda ♥️ :
fast comment 😂
2026-10-10 17:22:38
0
💔 𝙏𝙧𝙞𝘽𝙖𝙡 𝙒𝙖𝙕𝙞𝙧💔 :
ایمرجنسی کے اوپر ایمرجنسی لگے گی وہ 804 کی ایمرجنسی ہوگی
2026-10-10 17:38:35
1
Mehmood Chishti :
2026-10-10 17:43:23
1
مرشد imrankhan :
agar ya pashton ko yargmal karta ha to per hamy Pakistan kesat nahi Cha heya
2026-10-10 17:49:21
0
fozia bibi :
2026-10-10 17:23:00
1
⊰𝑀𝑅༒𝑆𝑎𝑀𝑒𝑒𝑅✯ :
2026-10-10 20:13:41
0
shami :
tm mulakat kio ni krwa dety???
2026-10-10 20:14:43
0
Ajab Khan . Sharjah :
پاکستان عوام کو معلوم ہے اے ار وائی نوز پاکستان جرنیلوں کا نواز شریف زرداری کے سامنے لیٹا ہوا ہے یہ غدار چینل ہے
2026-10-10 18:13:03
0
ahmadbilal40036 :
عمران خان
2026-10-10 17:41:30
0
Bakhshaniqbal333 :
پاکستان میں واحد خیبر پختونخوا کے حکومت ہیں جو عوام کا منتحب ہیں باقی پاکستان میں قومی مجرمو کا قبضہ ہیں لیکن اس وقت خیبر پختونخوا کے منتخب حکومت کے حلاف ریاست کا طاقت استعمال ہوں رہا ہیں۔ اور ایک منتحب حکومت کو حتم کرنے کی کوشیش ہیں عوام اپنے منتخب حکومت کو بچانے کے لیئے گھروں سے نکلے پحتون قوم کا دشمنوں کو مسلط کرنے کا تیاری ہیں
2026-10-10 17:48:53
0
Salman khan1122 :
2026-10-10 19:25:25
0
Siraj-Uddin :
2026-10-10 18:18:40
0
Qureshi? :
Mohsin na bola tha Kuch din phly Pakistan hum sa ni sambhala jata aj kya bolta ha
2026-10-10 18:15:48
0
Siraj-Uddin :
2026-10-10 18:18:34
0
miansamikhan74 :
2026-10-10 17:38:55
0
𝙰𝚜𝚒𝚏~ :
اگر عسکری قیادت اور وفاقی حکومت پختونخواہ میں نئے آپریشن کا آغاز کرتی ہے تو ایسے میں اے این پی اور جےیو آئی کی قیادت کیا کرے گی ؟
پی ٹی آئی سے ملکر اسکی مخالفت کرے گی ؟ یا پھر پی ٹی آئی کی مخالفت میں پختونخواہ کی عوام پر ایک نئی جنگ مسلط کرنے پر سمجھوتہ کر لے گی
یہ دیکھنا ابھی باقی ہے
2026-10-10 17:33:27
0
Siraj-Uddin :
2026-10-10 18:18:25
0
miansamikhan74 :
2026-10-10 17:38:59
0
@aftab.mabood :
2026-10-10 17:33:31
0
•➳iTsADI᭄)︻╦̵̵͇̿̿̿̿╤─• :
😂ya kpk hy sindh or pujab ni k jo apni marzi kr lo gay
2026-10-10 17:30:35
3
ALI JANJUA :
Imran Khan zinda baad❤️
2026-10-10 17:23:40
1
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.