@khan.ka.khiladi66: 🚨 ہمارے پارلیمنٹیرینز اور عہدیداروں کو مبینہ طور پر اس لیے اغوا کیا جا رہا ہے تاکہ عوام باہر نہ نکل سکیں، لیکن اس بار فیصلہ عوام نے کرنا ہے! پارلیمنٹیرینز ہوں یا عہدیدار، کسی کے انتظار میں مت بیٹھنا، خود نکلو عوامی طاقت ہی اصل طاقت ہے۔ 🔥#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok