absolutely right 😰😰😰
aese behave kartay hai jese inhon ne kuch kiya hi nai [Innocent][Innocent][Innocent]
2026-10-11 03:03:08
5
KHAN :
so beautiful
2026-10-11 07:51:21
3
scarlett :
Bs 1 bar rona ata hai phr himmat pkr leti hon men.
2026-10-11 15:14:53
6
bilal afzal :
exactly
2026-10-11 04:15:35
4
sãīM ,,,rajput :
so nice
2026-10-11 10:40:34
2
Kashif :
same
2026-10-10 18:04:43
6
khan :
چھڈو جی relax رھیں، گلے شکوے سے شخصیت کمزور نظر آتی
ایسے بھول جائیں جیسے جانتے تک نہیں
2026-10-11 12:43:36
7
Farhan. Ali :
💯 right
2026-10-11 03:59:30
4
its_me🍂 :
جو لوگ زندگی میں خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں نا ان کے لیے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبت سے بنائے گئے رشتوں سے دستبردار ہونا بہت اسان ہو جاتا ہے کہتے اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چاہیے مگر یہ لوگ اسانی سے منظر سے ہٹ جاتے ہیں اور عجیب یہ کہ اس پہ ملال بھی نہیں کرتے کھونے کا ہنر انسان بہت اذیت اور تکلیفوں سے گزر کر سیکھتا ہے مگر ایک بار کسی شخص کی تکلیف کامل ہو جائے اور وہ اس فن کو سیکھ جائے تو پھر وہ چیزوں اور لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے نیاز ہو جاتا ہے 🥀
2026-10-12 05:28:31
1
Shahzad Ahmad :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 HI
2026-10-11 04:53:21
4
Muhammad Yaseen Shaikh :
کچھ چیزیں جتنی خاموشی سے نبھائی جائیں اتنی ہی خوبصورت رہتی ہیں۔
عبادت ہو تو دکھاوے سے پاک۔۔۔ محبت ہو تو خلوص سے بھرپور۔۔۔ اور نیت ہو تو ایسی جسے ہر کسی کے سامنے ثابت کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔
ہر خوبصورت عمل کو گواہوں کی ضرورت نہیں ہوتے؛ کچھ سجدے صرف اللہ جانتا ہے۔۔ کچھ محبتیں صرف دو دلوں کے درمیان زندہ رہتی ہیں۔۔ اور کچھ نیکیاں ایسی ہوتی ہیں جن کی قدر لوگوں کی نگاہوں سے نہیں نیت کے اخلاص سے ہوتی ہے۔
جو چیز دل سے نکلے اسے ہر بار دنیا کے سامنے بیان کرنا ضروری نہیں، کچھ رشتے۔۔ کچھ عبادتیں۔۔ اور کچھ نیکیاں۔۔ پردے میں ہی زیادہ خوبصورت رہتی ہیں۔
کیونکہ اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ دنیا آپ کے بارے میں کیا جانتی ہے، بلکہ یہ ہے کہ اللہ آپ کے دل کی نیت جانتا ہے۔۔۔!!!
2026-10-10 18:28:56
5
wahab :
بلکل بہت اذیت ہوتی ہے میں نے دستبردار
2026-10-11 03:41:13
6
Fahad ♣️ :
انسان کو بہادر اس کا صبر بناتا ہے نا کہ اس کی جسمانی طاقت 🙏
2026-10-11 08:01:39
5
shahzain zadi :
bulkul 🥺
2026-10-11 02:34:02
4
🅷🅰🆂🆂🅽🅰🅸🅽 🅵🅰🆁🅾🆀🆄 :
♥️♥️ماشاءاللہ
2026-10-11 04:01:46
4
uzair ahmad baloch :
2026-10-11 06:21:55
4
mehraj un noon :
2026-10-11 03:39:46
3
🫶🇵🇰@M.Ayaz@🇸🇦❣️🇦🇪 :
💞💞💞💞
2026-10-10 23:07:29
3
Naveed Ali :
❤️❤️❤️Hello
2026-10-11 03:25:10
4
Khalid Hussain bhati :
بہت خوب جناب
2026-10-11 04:03:33
4
waqar bhatti.. :
good
2026-10-11 06:43:06
4
bito444 :
Right 👍
2026-10-11 10:15:15
3
اداس لڑکی :
bilkul right
2026-10-11 10:51:12
3
To see more videos from user @raabia29, please go to the Tikwm
homepage.