@muhammadarif27434: 😭💔 “آپ دیر سے آتے ہیں، جلدی آیا کریں، میں یہاں اداس ہو جاتی ہوں۔” نوشی کے یہ الفاظ سن کر دل بھر آیا۔ جب میں جانے لگا تو وہ رونے لگیں۔ میں نے ان کے سر پر پیار سے ہاتھ رکھا اور کہا، “آپ میری پیاری بہن ہیں، آپ ایک مضبوط خاتون ہیں، آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔” پھر میں نے کہا، مجھے الوداع ایک مسکراہٹ اور تھمبز اَپ کے ساتھ کریں، تاکہ میں دوبارہ آپ کی اسی مسکراہٹ کے لیے واپس آؤں۔ ❤️ کبھی کبھی کسی انسان کو مہنگے تحفوں سے زیادہ اس احساس کی ضرورت ہوتی ہے کہ کوئی ہے جو اسے تنہا نہیں چھوڑنا چاہتا۔ 🤲 #NushiStory #Humanity #EmotionalRescue #SpreadLove