@mylittelworld67: 😭😔…. #foryou #trending #viral #fyp

mylittelworld67
mylittelworld67
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 18:10:57 GMT
2025
137
3
20

Music

Download

Comments

xehra146
زهرة علي :
frvt lines
2026-10-10 20:50:02
0
hamza.hanif139
حمزہ🍁 :
hay
2026-10-10 18:24:01
0
armanmalikk82
Qalab e isaq :
بھی کبھی دل کی خواہشیں بھی کتنی بےبس ہوتی ہیں کہ انسان زندگی سے رخصت ہونے کے بعد بھی کسی ایک شخص کے لبوں سے اپنے لیے دو لفظِ خیر سننے کی آرزو رکھتا ہے۔ میری بھی بس اتنی سی خواہش ہے کہ جس دن مسجد کے مینار سے میری وفات کا اعلان ہو، وہ شخص ایک لمحے کے لیے ہی سہی، انسانیت کے ناتے کہہ دے: ”اللہ اُس کی مغفرت فرمائے، اچھا انسان تھا۔“ شاید اُس کے منہ سے نکلے ہوئے یہ چند لفظ میرے لیے دنیا کی سب سے بڑی تسلی ہوتے، مگر افسوس، مجھے ڈر ہے کہ جس شخص کو زندگی بھر پانے کی خواہش ادھوری رہی، شاید اُس کی زبان سے اپنے لیے دعائے مغفرت سننے کی یہ آخری آرزو بھی ادھوری رہ جائے۔ عجیب نصیب ہے میرا، اُس کی چاہت بھی نہ ملی، شاید میرے نام کی دعا بھی اُس کے لبوں تک نہ پہنچے💔
2026-10-10 20:17:44
0
To see more videos from user @mylittelworld67, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About