@humnewspakistan: پختونخوا میں ایمرجنسی کے نتائج تباہ کن ہونگے: پنجاب، وفاق، بلوچستان میں فارم 47 کی حکومتیں بنا کر انکا دل بھرا اسلۓ اب ایمرجنسی لگا کر یہ پختونخوا میں بھی بغیر مینڈیٹ کے حکومت کرنا چاہتے ہیں۔۔! میں گواہ ہوں کہ نواز شریف ہر قسم کے فوجی آپریشن کے سخت خلاف ہیں لیکن آجکل ن لیگ نے نواز شریف کو سائیڈ لائن کرکے چپ کرادیا ہے: محمد زبیر #HumNews

HUM NEWS
HUM NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 18:40:05 GMT
34065
1594
37
37

Music

Download

Comments

rockkami
R0cK KaMI 🤨 🇦🇪 :
good space
2026-10-11 18:17:25
0
jamil.khan928
Jamil Khan :
دوسری بنگلہ دیش بنانے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا
2026-10-10 19:25:55
18
aslamansari1837
aslm :
non lig ppp jar nilz qomi moj rim hen wot lav izzat 804 p t i
2026-10-11 20:18:55
0
waqas.ahmed555
Waqas Ahmed (Jadoon) :
Good Zubair shb
2026-10-11 04:14:56
0
engrbangash
BaNGaSH🕊 :
پنجاب چاہتا ہے کہ دوسرا بنگلہ دیش بن جائے
2026-10-10 20:52:49
10
mnabi437
....M....NABI... :
پاکستان وڑنے والا ہے
2026-10-10 19:04:18
7
liaqatalimalik415
liaqat 😎 :
پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا! تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!🔥🏏💯✊
2026-10-11 02:37:32
2
wazir_star1
💔 𝙏𝙧𝙞𝘽𝙖𝙡 𝙒𝙖𝙕𝙞𝙧💔 :
جرنیل چاہتے یہی ہے کہ ملک تھوڑا جائے جس طرح جرنیلوں نے بنگلا دیش جدا کیا تھا
2026-10-11 04:40:03
2
shernawaz301
Shernawaz :
47😂😂
2026-10-10 21:03:26
1
fhhffhfhhgmng
sohail 804 :
2026-10-10 20:56:35
2
kabeerpti
🅱️U 🅰️DNAN :
2026-10-11 19:57:28
0
user016219335
Waseem Khan :
اگر بلوچستان میں پولیس کے ساتھ جو دہشت گردوں نے کیا اور ان کی لاشیں لانے کے لئے بلوچستان کی حکومت بے بس تھی تو وہاں ایمرجنسی کیوں نہیں لگاتے
2026-10-11 09:30:08
0
muhammadhaseebkoh
🍿Haseeb kohat :
💯 right
2026-10-10 19:25:58
1
khansktk82
Proud Pakistan🇵🇰 :
Balochistan ko bol jayengay ab
2026-10-11 06:50:17
0
user4790522510349
Baz M khan :
الطاف حسین صاحب نے کچھ عرصہ پہلے ایک نقشہ پیش کیا تھا میرا خیال سے اس پر کام شروع کردیا ہمارے حکمرانوں نے
2026-10-11 06:15:03
0
muhammadiet
MUHAMMAD IET ☆ :
یہ جمہوریت کا جنازہ نہیں تو اور کیا ہے کہ کچے کے ڈاکو اور پکے کے لٹیرے مل کر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کریں! 😂 اگر پختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ کی قدر نہیں، تو پھر وفاق بھی یاد رکھے کہ اس صوبے کے وسائل اور حقوق کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ پانی، گیس اور بجلی کے معاملے پر پختونخوا کے عوام اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر پُرامن اور قانونی احتجاج کریں اور وفاق سے جواب طلب کریں۔ جمہوریت عوامی مینڈیٹ سے چلتی ہے، طاقت کے زور پر نہیں!
2026-10-11 14:18:33
0
rockkami
R0cK KaMI 🤨 🇦🇪 :
wow
2026-10-11 18:17:15
0
kabeerpti
🅱️U 🅰️DNAN :
2026-10-11 19:57:25
0
abrarwarraichabra4
abrarwarraichabra4 :
@MUHAMMAD IET ☆:یہ جمہوریت کا جنازہ نہیں تو اور کیا ہے کہ کچے کے ڈاکو اور پکے کے لٹیرے مل کر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کریں! 😂 اگر پختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ کی قدر نہیں، تو پھر وفاق بھی یاد رکھے کہ اس صوبے کے وسائل اور حقوق کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ پانی، گیس اور بجلی کے معاملے پر پختونخوا کے عوام اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر پُرامن اور قانونی احتجاج کریں اور وفاق سے جواب طلب کریں۔ جمہوریت عوامی مینڈیٹ سے چلتی ہے، طاقت کے زور پر نہیں!
2026-10-11 15:56:01
0
farhad.iqbal4
Gujjar :
vot pti ka hakomt choro ki wah kia nizam hai g ajj pp or pml ek prti bni hui hai g. Khan k bugaz meen
2026-10-11 03:31:50
0
naveed.saher0
naveed saher :
nawaz sharif pehly din sy establish ka tout tha aor hy
2026-10-10 20:24:50
2
user7979136174370
umer :
Laga k dekh lo lag pta jaye ga
2026-10-11 02:42:42
0
user035985234
unknown :
Allah Tala gark karayy Pakistan ka dushmanoo koo
2026-10-11 15:15:50
0
ken.piece
Ken Piece :
کیونکہ نواز شریف نے مشرف کے جوتوں کی مار یاد ہے
2026-10-11 03:49:25
0
middddyy
Middy :
Imran khan ❤️💖 and Pashthoon 💪💪
2026-10-11 10:14:57
0
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About