@khankakhiladi1: اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے! ✊🏻 جب قوم متحد ہو جائے تو بڑی سے بڑی رکاوٹ بھی راستہ نہیں روک سکتی۔ دنیا کی کوئی طاقت متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتی! 🔥💪#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok

Khan ka khiladi 🏏
Khan ka khiladi 🏏
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 19:04:51 GMT
64891
8238
130
260

Music

Download

Comments

naveed.khan.117
Naveed khan :
Unity is strength we need Unity to solve this problem because national Unity is important for peace ✌️
2026-10-11 08:26:50
2
isf8048
🏋️پیپلز کالونی آلے🦅 :
Imran Khan
2026-10-10 19:09:02
21
rashida.hn.na.ma
Callan :
Ma Akeli Soti Hn 🥺..........
2026-10-11 09:22:09
0
mudsir.khan023
Mudsir Khan :
great sar
2026-10-11 05:16:25
0
hammad.kazmi1
Hammad Kazmi :
bilkul good example
2026-10-11 04:55:24
0
qasim.rehmani12
Qasim Rehmani :
bro nice example 👍👍👍
2026-10-11 04:04:09
5
fahad999013
Fahad Khan :
[Perfect score] Right 👍
2026-10-11 09:45:38
1
sehroz0fficial
CH SEHROZ GUJJAR :
absolutely right
2026-10-10 20:21:47
0
mumer1060
M UMER 🇵🇰🇧🇫😍 804 ✌️ :
پاکستانیوں آپ کو بھی بس اسی طرح ہمت کرنی ہوگی
2026-10-11 04:23:45
1
zain...ullah...0641
Zain... ullah... 0641 :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح یا ایک شام دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، سب سے بہتر ہے۔" حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر: 2792 (صحیح) اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کیے جانے والے عمل کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔ یہاں "اللہ کے راستے" سے مراد وہ تمام جائز اور شرعی کوششیں ہیں جو خالصتاً اللہ تعالیٰ کی خوشنودی، دین کی سربلندی اور حق کی خدمت کے لیے کی جائیں، جن میں جہاد بھی شامل ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں صرف ایک صبح یا ایک شام بھی گزار دے تو اس کا اجر دنیا اور دنیا کی تمام نعمتوں سے بڑھ کر ہے، کیونکہ دنیا کی ہر چیز فانی ہے جبکہ اللہ تعالیٰ کے لیے کیا گیا عمل ہمیشہ باقی رہنے والا اور آخرت میں بے حساب اجر کا سبب ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی مسلمان دین کی خدمت، حق کی حمایت، نیکی کی دعوت، مظلوم کی مدد یا اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کسی بھی مشروع کام میں اپنا وقت اور محنت صرف کرے تو اس کا اجر دنیا کی تمام دولت اور آسائشوں سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔ یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ دنیا کی عارضی لذتوں کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ کی رضا اور آخرت کی کامیابی کو مقدم رکھیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ کے لیے کیا گیا معمولی سا مخلصانہ عمل بھی اس کے نزدیک بے حد عظیم اجر کا باعث بنتا ہے۔
2026-10-10 19:19:30
2
kaptankahamza
Kaptaan Ka Hamza :
inshAllah ❤️🫰
2026-10-10 19:09:43
5
hobab102
hobab :
804
2026-10-10 19:42:27
2
bachakhan31342
باچاخان :
عمران خان کی باتوں کو سمجھنے کے لیے صرف الفاظ نہیں، بلکہ ان کے پیچھے چھپا ہوا مقصد سمجھنا ضروری ہے۔ ان کی بات کا بنیادی پیغام یہی ہے کہ انسان سیدھے راستے پر چلے، اللہ کے راستے پر چلے، سچ کا ساتھ دے اور کسی کے غلط دباؤ کے سامنے نہ جھکے۔ انہوں نے اپنی باتوں اور مثالوں کے ذریعے یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ انسان جب خوف، غلامی اور دوسروں کے دباؤ میں جکڑا ہوا ہو تو وہ اپنی اصل طاقت بھول جاتا ہے۔ لیکن جب انسان اپنے رب پر بھروسہ کرتا ہے، سچ کو پہچانتا ہے اور اپنے حق کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو وہ مضبوط بن جاتا ہے۔ ہم بھی ایک وقت میں بہت سی غلط باتوں، خوف اور دوسروں کے اثر میں جکڑے ہوئے تھے۔ ہمیں لگتا تھا کہ طاقتور لوگوں کے سامنے آواز اٹھانا ممکن نہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ہمیں یہ احساس ہوا کہ اگر انسان سچ کے ساتھ ہو اور اپنے اصولوں پر قائم رہے تو اسے ہر غلط بات کے سامنے جھکنے کی ضرورت نہیں۔ عمران خان کی باتوں سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے کہ اپنی عزت، اپنے اصول اور اپنے حق کو پہچانو۔ کسی انسان کو اللہ سے بڑا نہ سمجھو، ظلم کے سامنے خاموش نہ رہو، اور مشکل وقت میں بھی حوصلہ نہ چھوڑو۔ آج ہمارے لیے اصل طاقت یہی ہے کہ ہم خوف سے آزاد ہو کر، سچ اور اپنے اصولوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ جھکنا صرف اللہ کے سامنے ہے، کسی غلط طاقت یا ظلم کے سامنے نہیں۔
2026-10-11 13:48:01
0
harishuyaar1
Haris-Hu-yaar :
2026-10-11 03:28:41
2
shahzadkhanblouchpti
Love Imrankhan 💯❤ :
بات کڑوی ہے لیکن سچ ہے عمران خان کو تو پہلے ہی جیل میں ڈالا ہوا ہے باقی بچی تھی بہنیں ان کو بھی جیل میں ڈلوا دیا اب نہ کوئی اواز اٹھانے والا نہ پی ٹی ائی سے پوچھنے والا یہ پوری لیڈرشپ نے غداری کی ہے میں یہ نہیں کہتا کہ سہیل افریدی غداری کر گیا ہے کیا پتہ سہیل افریدی کے ساتھ بھی غداری کی گئی ہے پی ٹی ائی کی مین قیادت نے واقعی اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے مجھے نہیں لگتا کہ ہم عمران خان کو دوبارہ دیکھ پائیں
2026-10-11 12:51:19
0
kashmalasyed421
Kashmala :
niklo Peshawar ko bachao
2026-10-11 08:58:44
0
ayana_m3
top_TikTok_10 :
2026-10-11 06:23:16
0
mughal.queen036
Sweeto :
bilkul
2026-10-11 06:54:16
0
palwan6655
🐯🦁Billa PTI🦁🐯 :
2026-10-10 23:49:59
0
naimatptiofficial1
🚨عشقِ عمرانیہ 🔥 :
واہ بلکل جانی [Exclaim heart]
2026-10-11 03:42:08
0
umar.malik3221
Umar Malik :
zinda qooom ko ya bat samj ati ha morda ko nhi bhai jan hum ak dosry ki terf dekh rhy hain
2026-10-11 04:53:23
0
alibrand16ub
A&S BRAND :
2026-10-11 03:34:28
0
farooque573
farooque ⚔️⚔️✌️ :
2026-10-11 14:27:13
0
abdul.haq.awan5
Abdul haq awan :
2026-10-11 04:50:06
0
wafaaftab5
wafaaftab :
804
2026-10-11 06:45:28
0
To see more videos from user @khankakhiladi1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About