“ وہ ہم سے محبت کر کے بھول گئے تو کیا ہوا ، لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر ، بُھول جاتے کے قبر کونسی تھی ۔🖤
2026-10-10 20:09:16
0
Mahrban Ali505 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 20:00:03
1
꧁Alina sidhu🖤꧂ :
ufffff 🥺
2026-10-10 21:33:30
1
Muhamd yar khan :
ᥫ᭡:اول رکھا ہے تم کو ہر لحاظ سےتم تو ہم میں بھی، ہم سے پہلے آتے ہو
2026-10-10 19:17:47
1
Allah dino khaskhali :
2026-10-10 19:16:26
1
نعمان آراسِْ :
🥀❤️hayyyy me sadqy jawa 😍🥀
2026-10-11 01:32:45
0
Muhammad Yaseen Shaikh :
کبھی دل کسی علاج کا محتاج نہیں ہوتا، بس ایک ایسے شخص کی آواز سننا چاہتا ہے جس کے چند لفظ بکھرے ہوئے وجود کو سمیٹ سکیں۔
کچھ اداسیاں ایسی ہوتی ہیں؛ جنہیں نہ نیند مٹا سکتی ہے۔۔۔ نہ خاموشی۔۔۔ نہ وقت۔۔۔ بس کسی اپنے کی تھوڑی سی توجہ۔۔ چند نرم لہجے کے الفاظ۔۔ اور یہ احساس کہ کوئی ہمیں سمجھنے کے لیے موجود ہے۔۔ دل کو پھر سے جینے کا حوصلہ دے دیتا ہے۔
انسان ہر بار رو کر اپنا درد بیان نہیں کرتا، کبھی کبھی وہ خاموش رہ کر بھی اندر سے چیخ رہا ہوتا ہے۔
اسے نصیحت نہیں چاہیے ہوتی۔۔ سوال نہیں چاہیے ہوتے۔۔ بس کوئی اتنا کہہ دے کہ "میں ہوں، تم بات کرو" تو شاید دل کے اندر برسوں سے جمع بوجھ کچھ ہلکا ہو جائے۔
کاش۔۔۔ لوگ سمجھ سکیں کہ ہر خاموش شخص مضبوط نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف اس لیے خاموش ہوتے ہیں کہ انہیں یقین نہیں رہتا کہ ان کے درد کو سننے والا بھی کوئی ہے۔
کبھی کسی اداس دل سے بے وجہ بات کر لیا کرو، شاید تمہاری ایک معمولی سی گفتگو کسی کے لیے پوری رات کا سکون بن جائے۔۔۔!!!
2026-10-10 22:08:24
0
Ashfaq mughal :
lovely 🌹
2026-10-10 21:26:50
0
سالار❣️امامہ :
love🥰🥰
2026-10-10 22:20:35
0
🇦🇪 ICONiC 🇬🇧 :
خوبصورت ❤️🔥
2026-10-10 20:09:36
0
꧁Alina sidhu🖤꧂ :
🥺🥺
2026-10-10 21:33:48
0
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
[Wilted rose]جویریہ[Wilted rose]
ہر وہ شخص اچھا ہے جس سے واسطہ نہ پڑے
12.33.am
2026-10-10 19:33:17
0
꧁🕊️𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚🕊️꧂ :
𝄟✮͢🦋⃟≛⃝ 𝗨𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝄟✮͢🦋⃟≛⃝ 𝗨𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳𝗳
2026-10-10 20:52:55
1
❤ABDULHADI❤ :
اول رکھا ہے تم کو ہر لحاظ سےتم تو ہم میں بھی، ہم سے پہلے آتے ہو
2026-10-11 01:38:07
0
ఌ❣︎Cute Mano❣︎ꨄ :
❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-10-10 19:15:40
2
☠️شہزادہ آرائیں☠️ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-10 19:16:39
2
NASEEM SHAH 🚩 :
👌👌👌
2026-10-10 19:17:39
2
akbar.12345678.a :
🥀🥀🥀
2026-10-10 19:17:09
1
To see more videos from user @jewriiya0, please go to the Tikwm
homepage.