@vante_lishu: ‎میرے لیے تو اُن کی دو آنکھیں ہی کافی ہیں، جن میں ایک عجیب سا سکون بستا ہے۔ ایسا سکون جو دنیا کے کسی کونے میں نہیں مل سکتا، ایسا اطمینان جو ہزار پریشانیوں کے باوجود دل کو مسکرانا سکھا دیتا ہے۔ 🥹🫀 میں اُن آنکھوں کی دیوانی ہوں اِس قدر کہ اپنے موبائل کی پر بھی اُنہی آنکھوں کی تصویر لگا رکھی ہے، تاکہ جب بھی فون کھولوں تو سب سے پہلے میری نظر اُن پر پڑے 😭🫀 کبھی کبھی تو بس یونہی فون کھول کر اُن کی آنکھوں کو دیکھنے لگتی ہوں نہ کوئی کام ہوتا ہے نہ کوئی وجہ بس دل چاہتا ہے کہ دیکھتی رہوں 🫠💘 عجیب سی عادت بن گئی ہے مجھے اُن آنکھوں کو بار بار دیکھنے کی، جیسے اُنہیں دیکھے بغیر دل کو قرار ہی نہ آتا ہو اُن کی آنکھوں میں کچھ تو ہے جو مجھے ہر بار اپنی طرف کھینچ لیتا ہے، جیسے اُن کے اندر کوئی ایسی دنیا چھپی ہو جہاں پہنچ کر میری ساری تھکن، ساری اداسی اور ساری بےچینی کہیں کھو جاتی ہو 💗🌎 مجھے نہیں معلوم کہ اُن آنکھوں میں ایسا کیا جادو ہے، مگر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ دنیا کی ہزار خوبصورت چیزیں ایک طرف اور اُن کی آنکھیں ایک طرف 😭💘 اُنہیں دیکھ کر دل کو جو سکون ملتا ہے، وہ کسی اور چیز سے نہیں ملتا 🫠🫀 میرے پاس تو اُن کی آنکھیں ہیں وہ آنکھیں جن میں صرف میں بستی ہوں جن میں صرف میرے لیے محبت ہے 🤍🦋 وہ آنکھیں جیسے مجھے دیکھتی ہیں ویسے کسی اور کو نہیں دیکھ سکتی یہی بات مُجھے انکی آنکھوں کا اور دیوانہ بنا دیتا ہے 🛐❤️‍🔥 کچھ آنکھیں صرف دیکھی نہیں جاتیں، اُن میں اپنا پورا جہان محسوس ہوتا ہے، اور میرے لیے وہ جہان صرف میرے شاہ کی آنکھیں ہیں۔ ♥️🦢 ‎@ᯓᡣ𐭩ᴊᴇᴏɴ𝗧𝗔𝗘𝗦𝗛𝗔ᯓʲᵉᵒⁿˢʰᵃ (tiktok team don't under review this video please ) #taekook #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #fypシ #growmyaccount

ᯓᡣ𐭩ᴠᴀɴᴛᴇ𝗟𝗜𝗦𝗛𝗨ᯓᵗᵃᵉᵈᵒˡˡ
ᯓᡣ𐭩ᴠᴀɴᴛᴇ𝗟𝗜𝗦𝗛𝗨ᯓᵗᵃᵉᵈᵒˡˡ
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 19:16:47 GMT
2907
218
11
9

Music

Download

Comments

black__rose__97
✿𝐉𝐄𝐎𝐍᭄𝐑𝐎𝐒𝐄࿐. :
MashAllah MashAllah MashAllah 🫀 Na Jane Kaisi Kashish Hai Aap Dono Me Jab B Dekho Aik Pursakoon Sa Ehsas Hota hai Wakii Allah Bena Baat Karwaye B Kuch Logun ko Hamare Leya Behad Khaas Kar deta Hai 🎀❣️. OUR Beautiful Couples Masha Allah 🎀❣️.Evil eyes off💌❣️.
2026-10-10 22:02:34
0
wahajkhan370
wahaj rashed :
mene bi first ana hey
2026-10-10 19:25:12
2
your.need18
★°𝒥𝑬𝑶𝑵 𝒁𝑨𝑹𝑨=🏴 :
HAYEEE MASHALLAH FIRST BTW ALLAH AP DONO KO HAMESHA KHUSH RAKHAY HAMESHA SATH RAHEIN 💗🫠
2026-10-10 19:22:39
4
irsafatima24
Irsa Fatima :
caption 💗🎀evil eyes off
2026-10-11 08:14:53
0
kimteateabear
🦋 𝕮𝖍𝖔𝖈𝖔 𝕭𝖚𝖓 🦋 :
Mashallah 💓
2026-10-10 19:30:36
1
wildaura._.2
★ 𝚃𝙾𝙾𝙱𝙰 ★ :
2026-10-10 19:32:06
1
wahajkhan370
wahaj rashed :
YAR MEIN 2ND KYU ATI HO
2026-10-10 19:24:06
1
wahajkhan370
wahaj rashed :
MASHAALLAH 🌹
2026-10-10 19:26:01
1
wahajkhan370
wahaj rashed :
hamesha khush raho dono ek sat
2026-10-10 19:28:50
1
kimbaby98
ᯓ𝐊ɪᴍ𝗕𝗔𝗕𝗬𓂃ᡣ𐭩 :
mashallah
2026-10-11 01:48:43
0
To see more videos from user @vante_lishu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About