@qaisarhussain432: انا للہ وانا الیہ راجعون کاٹلنگ کے رہائشی ڈاکٹر مراد کوئٹہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعے میں شہید ہو گیا، جبکہ ان کے بچوں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید ڈاکٹر مراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمی بچوں کو جلد صحت یابی نصیب فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین