@amirmuqamam: ‏خیبرپختونخوا کو لاشیں نہیں، خوشیاں چاہییں؛ خوف نہیں، تحفظ چاہیے؛ بدامنی نہیں، ترقی چاہیے۔ خیبر پختونخوا کے عوام کا مطالبہ واضح ہے: ہمیں امن دو ‏پشاور میں وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی قیادت میں امن مارچ اور خیبرپختونخوا بچاؤ کے عنوان سے جلسہ عام. #amirmuqam #pmln #pmlnzindabad #kpk #foryou

Engr Amir Muqam
Engr Amir Muqam
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 19:21:41 GMT
104502
17580
1136
660

Music

Download

Comments

m..a..butt..147
B 4 Butt ✍️🇵🇰❤️ :
خیبرپختونخوا کے لوگوں کو یومِ نجات مبارک ہو
2026-10-11 17:16:18
136
irshadrajput290
Muhammad Irshad(Rajput )Mailsi :
کے پی کے میں گورنر راج لگوا کر مڑشد نے جیل میں بیٹھے بیٹھے بہت بڑی گیم کر دی 😎😂
2026-10-11 12:07:26
120
muhammadrafaqat888
MUHAMMAD RAFAQAT☄️💪 :
Pakistan army hamesha zindabad
2026-10-12 02:55:00
8
always.keep.smile5
always keep smile 😊 :
PAK ARMY 🪖🪖🪖🪖🪖🪖 ZINDABAD
2026-10-11 19:49:46
12
h.a.m.z.i17
H A M ز ہ :
الحمدللہ 14 سال بدترین کرپٹ ترین بدتمیز ترین سیاہ ترین دور کا خاتمہ پاکستان ذندہ باد 🇵🇰 پاک فوج ذندہ باد 🪖
2026-10-12 04:31:57
9
m.saleem649
M. Saleem :
عوام فوج کے حق میں نکل پڑھی ھے سب سے پہلے پاک فوج ژندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2026-10-11 09:49:44
124
ranajaved194
Rana Javed :
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد kpk کی عوام ذندہ باد
2026-10-12 04:14:13
5
unknownsaab32
unknown :
13 سالوں سے یہی سن رہے ہیں، لیکن کارکردگی کہیں نظر نہیں آئی۔ Shame on PTI! شکر ہے کہ آخرکار یہ دور ختم ہو گیا۔ یوم نجات مبارک ہو
2026-10-12 03:36:06
5
amin61415
AMIN :
pakistan army zandabad
2026-10-11 12:31:33
40
ik_kaptaan_804_
ˣ‿ˣ بادشاہ ⁸⁰⁴ :
سب کا باپ
2026-10-11 07:36:08
31
muhammad.ishaq8199
Muhammad Ishaq :
نااہل صوبائی حکومت ختم
2026-10-12 02:15:02
10
h_k_11
⚜️ :
Imran Khan 🖤
2026-10-10 20:25:12
106
muhmadamir504
mianchand590 :
very nice PMLn zindabad
2026-10-11 15:24:49
17
azamtariqas
ا ع ظ م ✨ :
سہیل آفریدی خان ایک ایسا وزیر اعلیٰ ہے جو اپنے صوبے کے عوام کا مقدمہ لڑ رہا ہے قسم سے ایسا وزیر اعلیٰ کبھی بھی نہیں ملےگا
2026-10-10 20:46:12
36
lpeshool
🔥SANA KHAN🔥 :
پاکستان زندہ با د پاک فوج زندہ با د 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🏻🤲🏻
2026-10-11 14:16:51
22
ashiqhaider4332
Ashiq Haider :
long live Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-10-11 11:09:10
22
sohail.khan.06
★彡[Ⓢⓚ⁸⁰⁴]彡★ :
2026-10-10 20:14:22
13
mubashirusman4444
مبشر عثمان کاہلوں :
Pakistan🇵🇰 zindabad
2026-10-11 14:15:30
2
always.keep.smile5
always keep smile 😊 :
PAK FOJ ZINDABAD
2026-10-11 19:49:32
5
zaryabkhan9944
𝙕𝙖𝙧𝙮𝙖𝙗🐺 :
Leader 🙌🏻💖
2026-10-11 07:42:10
5
usshaheen15
🎈♗ 𝐮𝕊 ˢⒽÃн𝒆𝔢Ň ♕💲 :
👑
2026-10-10 21:01:48
11
h_k_11
⚜️ :
Imran Khan King of politics 💪
2026-10-10 20:24:39
6
h_k_11
⚜️ :
Imran Khan 😁😁
2026-10-10 20:24:53
9
muskankhan..0
𝄟≛⃝🧸𝐌ɪ𝐬𝐬᭄𝐏𝐭𝐡𝐚𝐧𝐢𝐢ᥫ᭡ :
Hamare shezada ko like karo 🤗
2026-10-10 20:56:26
14
shahjeee105
shah105 :
میرا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے ہے۔ ہمارے علاقے میں ایسے لوگ بھی تھے جن کے پاس پانچ مرلے زمین تک نہیں تھی، لیکن آج وہ کروڑ پتی اور ارب پتی بن چکے ہیں۔ میں ان بھائی صاحب سے گزارش کرتا ہوں کہ میں صرف اپنے علاقے کی مثال دے رہا ہوں، باقی پورے صوبے کا حال تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ میری نظر میں ان لوگوں نے صوبے کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ صوبے میں ترقیاتی کام نظر نہیں آتے اور عوام کو جن سہولیات کی ضرورت ہے، وہ بھی پوری نہیں ہو رہیں۔ آج یہ خبر سن کر مجھے بہت خوشی ہوئی اور میری نظر میں یہ ایک زبردست قدم ہے۔ میری ذاتی رائے ہے کہ اگر کسی نے کرپشن کی ہے یا عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے تو اس کے خلاف شفاف تحقیقات کی جائیں اور جرم ثابت ہونے پر قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ وہ دوسروں کے لیے عبرت کا نشان بن جائے، تاکہ آئندہ کوئی بھی عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے اور قومی وسائل کو نقصان پہنچانے کی جرأت نہ کرے۔
2026-10-11 12:59:16
6
To see more videos from user @amirmuqamam, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About