@jtrmedia_official: بین الاقوامی مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ | بحریہ ٹاؤن، کراچی الغزالی یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام پہلی بین الاقوامی سربراہی کانفرنس برائے جامعات 2026 کے معزز مہمانوں کے اعزاز میں بحریہ ٹاؤن، کراچی میں منعقدہ عشائیے کی جھلکیاں۔ معزز شخصیات کی پُروقار رفاقت اور پاکستانی مہمان نوازی کی ایک یادگار شام۔ 🌍🇵🇰 #ISUC2026 #مایوسی_نہیں_پیش_قدمی #Al_GHAZALI_UNIVERSITY