@imrannewspakistan24: 🚨 ترکیہ میں حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی مل گئی؟ 5 ہزار سال پرانی دریافت کا دعویٰ، ڈرلنگ مشین کا بٹ ٹوٹنے کی خبر نے توجہ حاصل کر لی! ترکیہ کے علاقے آگری میں دوروپینار نامی کشتی جیسی ساخت پر سائنس دانوں نے جدید ریڈار، زیرِ زمین اسکیننگ اور ڈرلنگ کے ذریعے تحقیق کی ہے۔ محققین کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ کھدائی کے دوران سخت تہہ سے ٹکرانے پر ڈرل کا بٹ ٹوٹ گیا، جبکہ مٹی کے نمونے بھی تجزیے کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ کیا یہ واقعی حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہے؟ فی الحال اس دعوے کی سائنسی تصدیق نہیں ہوئی۔ ماہرین ابھی یہ جانچ رہے ہیں کہ یہ ساخت قدرتی ارضیاتی عمل کا نتیجہ ہے یا اس میں انسانی تعمیر کے شواہد موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض سنسنی خیز ویڈیوز بھی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پائی گئی ہیں۔ قرآنِ پاک میں حضرت نوح علیہ السلام اور کشتی کا ذکر موجود ہے، لیکن ترکیہ میں اس مخصوص مقام کو کشتی قرار دینے کے لیے مزید سائنسی شواہد درکار ہیں۔ مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔ #ImranNewsPakistan #HazratNuh #NoahsArk #Turkey #ScientificDiscovery
@SHAZI:پلز اک بار حضرت محمد♥️صلی اللّٰہ علیہ وسلم ♥پر درود پڑ کر جانا
2026-10-11 15:54:27
156
پرویز اقبال :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-10-12 04:00:32
69
💞 Naziya 💢Khan🌴 :
koi acha dost bane ga 💖
2026-10-12 08:35:19
32
qasim :
قران کے مطابق کشتی جودئ پہاڑ پر رکی تھی
2026-10-13 02:20:52
8
Rana Atique :
wo to aik sadi me gal gai hogi milna impossible
2026-10-12 06:50:52
5
نورستانی :
افسانه هی افسانه
2026-10-13 04:03:24
0
Malik Ashiq Awan :
وہ کشتی ڈوببی تو نہیں تھی باقی دنیا ڈوبی تھی اللہ کے حکم سے یہ سلامت رہی تھی
2026-10-11 03:37:11
90
fazi Khan, :
حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ایک پہاڑ پر روکی تھی ہو سکتا ہیں بعد میں طوفان آندھی کی صورت میں پہاڑ مٹی سے بھر گیا ہو کشتی غائب ہو گی پہاڑ کے دامن میں ۔
2026-10-12 02:45:54
27
MrsTafazzul :
YA ALLAH hamare Eman ko pukhta rakhna
2026-10-12 05:01:55
24
zidi girl :
hazrt Muhammad saw
2026-10-12 14:28:44
13
Saleem Akhtar :
thankyou
2026-10-13 15:00:56
0
Allah ditta jutt :
Allah akbar
2026-10-13 06:22:18
5
zarbakhat ali :
Allah o Akbar
2026-10-11 22:22:55
1
THWATHO ISMAIL :
YA ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-11 12:46:56
19
mirab bhatti :
mash Allah
2026-10-12 07:42:36
5
ranakamran :
@پرویز اقبال:محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-10-12 15:00:39
6
🌹🥀ikram.malik🥀🌹 :
2026-10-12 17:42:33
5
Cosmic Whisper :
قرآن میں جودی پہاڑ کا ذکر ہے بلکہ یہ پہاڑ آرارات ہے جودی پہاڑ وہاں سے سیکنڑوں کلومیٹر دور ہے
2026-10-12 13:31:07
5
I am single boy :
Sukur alhmdudllah I am. Muslum i bilve Islam
2026-10-12 00:47:48
6
Khalid Bisha :
2026-10-11 03:12:40
12
nadeemshah5798 :
جھوٹ ہیں نوح علیہ السلام کی کشتی ایک دنیا تھی جس کے اندر انسان جانور اور ان کی خوراک تک جمح کیا گیا تھا اتنی بڑی تھی
2026-10-11 08:38:11
14
To see more videos from user @imrannewspakistan24, please go to the Tikwm
homepage.