Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@rosmi795: Kemeja Blouse raffle simpel elegan
rosmi795
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 11 October 2026 00:15:40 GMT
31
1
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.21MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.21MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rosmi795, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
New video reveal chaotic aprtment standoff P6 #hightimecrime #cops #crime #police #foryou
Kaname Tosen 🎶 Bleach Edit 🔥 #bleach #tosen #tybw #yhwach #edit #fyp
"ماموں، میرے والد کو مت بتانا... وہ صدمے سے مر جائیں گے!" اسلامی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ اپنے ماموں کو یہ آخری میسج کرکے درخت کی ٹال پر پھندا ڈال کر جھول گئی وہ اپنے خوابوں کی تعبیر پر ڈاکے کا دکھ برداشت نہ کرسکی، لائبہ ایک غریب دودھئے کی بیٹی تھی باپ نے ساری عمر ڈھور ڈنگروں میں گزار دی تھی وہ اپنی بیٹی کو گوالن نہیں بنانا چاہتا تھا اس نے جانے کیسے پیٹ کاٹ کاٹ کر بیٹی کو پڑھایا اور اسلام آباد یونیورسٹی پڑھنے بھیج دیا، بیٹی زہین اور قابل تھی اس نے باپ کی محنت اور بھروسے کی لاج رکھی ہر سمسٹر میں ٹاپ کرتی رہی اور بی ایس (BS) کے امتحانات میں گولڈ میڈل لے کر اس کا سر فخر سے بلند کردیا، اعجاز کا سینہ چوڑا ہو گیا وہ ہر آتے جاتے کو بتاتا کہ اسکی لایبہ نے پوری یونیورسٹی میں گولڈ میڈل لیا ہے، اس کامیابی کے ساتھ ہی چوری چھپے کچھ خوبصورت خواب اسکی آنکھوں میں بھی آبسے، غربت کے کالے پانی سے نکلنے کی امیدیں بندھنے لگیں. ان چٹکتی امیدوں سے حساس لائبہ بھی باخبر تھی اور اسے یہ بھی علم تھا کہ اس سوسائٹی میں گولڈ میڈل ہی لے لینا کچھ نہیں وہ آگے کا سوچنے لگی جہاں اسکی محنت قابلیت ڈاکے سے محفوظ ہو اور یہ محفوظ جگہ اسلامی جمہوریہ پاکستان تو ہونے سے رہی وہ دیار غیر جا کر پڑھنے کا سوچنے لگی، سنہرے اور محفوظ مستقبل اور گھر میں پڑی جدی پشتی غربت کو نکالنے کے لئے اس نے فیصلہ کیا اور اپنے دوست جیسے سوہنے بابا سے مشورہ کیا اس نے حسب توقع حوصلہ ہی بڑھایا دھی توں فکر نہ کر پیسیاں دا انتظام ہوجائے گا اور ہوگیا، اس نے وہ پلاٹ بیچ دیا جو شاید لائبہ کے عروسی جوڑے کے لئے کام آتا، یہاں لائبہ نے ایک ایجوکیشنل کنسلٹنٹ سے رابطہ کیا اس نے 70 لاکھ روپے میں داخلے کی گارنٹی دی رقم کم پڑ رہی تھی لائبہ کی ماں کے پاس کچھ زیور تھا وہ بھی اس مصرف میں استعمال ہوگیا پھر بلاخر ہاورڈ یونیورسٹی کا ایڈمیشن آفر لیٹر اس کے ہاتھ میں تھا بس اب ایک فضا میں جست باقی تھی،اس نے پرواز کرنی تھی اور ہاورڈ پہنچنا تھا، لائبہ نے ملنے والا ایڈمیشن لیٹر پراسیس کرایا تو اس کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا لیٹر جعلی تھا.....لائبہ سوچ سوچ کر ڈپریشن میں چلی گئی کہ اب کیا ہوگا وہ باپ سے کیا کہے گی اپنی ماں سے سامنا کیسے کرے گی..... وہ شدید ڈپریشن میں چلی گئی اور پھر اسے ایک ہی راستہ سجھائی دیا خاموشی سے اٹھی اپنے ماموں کو زندگی کا وہ آخری اور دل چیر دینے والا پیغام بھیجا: "ماموں، میرے والد کو مت بتانا... وہ صدمے سے مر جائیں گے!"اور پھر گلے میں پھندا ڈال کر جھول گئی لایبہ گولڈمیڈلسٹ نے خودکشی کرلی. یہ کوئی ایک لائبہ تو نہ تھی پاکستان میں ان سفاک ویزہ ایجنٹوں سے کون بچا ہوا ہے؟ یہ اس قدر سفاک بےرحم اور آنکھوں میں سور کا بال رکھتے ہیں کہ کسی کو بخشنے پر راضی نہیں، سیلانی بھی ایسے ہی ایک کیس کا عینی شاہد ہے جس میں سابق جہادی رہنما نوید قمر، شہدائے کشمیر کے گھروں سے ویزے کی رقم بٹور چکا ہے اس کے متاثرین آج بھی جھولیاں پھیلا پھیلا کر اسے اور اس کو پناہ دینے والوں کو بددعائیں دے رہے ہیں.... انسانیت سے عاری اپنے ماں باپ کے لیے ننگ کا سبب بننے والے ان فراڈیوں کے لئے دوزخ میں یقیننا خاص مقام تو ہوگا ہی، اس دنیا میں بھی رسوائی ان مقدر ہوگی سوچتا ہوں کیا ان کے گھر بہن بیٹیاں بیٹے بھائی نہیں ہوتے.... نہ ہوتے ہوں سوال تو براہ راست حکمرانوں سے ہیں کہ وہ کیا کررہے ہیں؟ شہبازشریف نے کبھی ان کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کی تھی وہ کیا ہوئی؟ محسن نقوی صاحب! آپ تو کسی سیاسی جماعت سے نہیں، سیاسی دباؤ سے آزاد ہیں بڑے بڑے کام کر جاتے ہیں ان ویزہ ایجنٹوں کے لئے کچھ کیوں نہیں کرتے؟ سیلانی سی ٹی ڈی کے مشکوک مقابلوں پر سوال اٹھاتا آرہا ہے سخت مخالف ہے لیکن آج سوال اٹھا رہا ہے کہ غریبوں کو جیتے جی مارنے والے ان سفاک"قاتلوں" کا سی ٹی ڈی پنجاب سے سامنا کیوں نہیں ہوتا؟ سیلانی دیکھتا چلاگیا😭😭😭
Hajur ko social media grow vaxa ki nai tw? #EarnAsACreator #UGCNepal #CreatorOpportunity #BookingArc #PaidCollaboration
#copsoftiktok #fyp #policeofficer
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy