✮⃝:یہ میرے آقا کی شان سنانےوالے کی عزت کا احترام ہے ماشاءاللہ سوچو میرے نبی ﷺ کا کیسا احترام کرتی میرے آقاﷺ کی امت ماشاءاللہ ❤💯
2026-10-11 04:30:04
183
Islamic _Edited :
یہ ہے امت مسلمہ شاید ان کے ساتھ والے گھر میں دو وقت کا کھانا نہ ہو اگر ان کے ہوگا تو ساتھ والے محلے کے کسی گھر میں کھانا نہ ہو وہ بھوکے سو رہے ہوں لیکن ہمیں صرف ایسے پیسے ضائع کرنے کا شوق چڑھ چکا ہے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے