مصباحی بلکل نہیں لیتے ہمارے پاس آئے تھے 400 کلو میٹر ایک روپے بھی نہیں لیا
2026-10-11 02:29:34
1125
CH.Mehboob GuJJarکوہمروی :
اگر آنے جانے میں پچاس ہزار خرچ آتا ھو تو مانگ لینا گناہ نہیں ھے پیٹرول مہنگا ھے گاڑیاں پانی سے تو نہیں چلتی ہیں
2026-10-11 05:02:38
531
fayazmalik414 :
جب مصباحی صاحب نے کہا کہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہو تو اس وقث کیوں نہیں رکھا
2026-10-11 02:21:03
939
sharafat ali :
اگر پیسے مانگے بھی ہیں تو اپنی محنت کے مانگے ہیں دین سکھا رہے ہیں کوئی جیب نہیں کاٹی
2026-10-11 07:29:51
274
انس علی مغل :
آپ نے جو پیسے بھیجے ہیں اس کے سکرین شاٹ ہمیں بھی دیکھا دیں
2026-10-11 09:16:53
49
ALI mughal 46 :
آپ لوگ نعت خوانوں کو لاکھوں روپے دیتے ہو کوئی تکلیف نہیں ہوتی لیکن علماء کرام کا مذاق بنا دیتے ہو
2026-10-11 05:46:47
39
Moin Raza :
@Moin Raza:قبلہ مصباحی صاحب درست بات کر رہے ہیں
ہم نے ملتان شجاع آباد بلایا مصباحی صاحب کو انہوں نے کوئی ڈیمانڈ نہی کی
جو ہم نے لفافہ پیش کیا انہوں نے بغیر دیکھے رکھ لیا مصباحی صاحب انتہائی مخلص انسان ہیں
یہ بندہ قبلہ مصباحی صاحب کو بدنام کر رہا
بہت غلط بات ہے ہمیں علماء کی عزت کرنی چاہئے علماء اہل سنت ہمراہ سرمایہ ہیں
2026-10-11 03:02:29
292
Abu Zain Abdul Rehman :
اپ بات بالکل غلط کر رہے ہیں جب اپ نے پیسے بھیجے تھے تو اس وقت اپ سکرین شارٹ سامنے کرتے ہیں
2026-10-11 09:21:43
5
Mk Decore Dina :
ab sirf jealousy hy Dr Suleman sahb se
2026-10-11 16:57:20
0
Shahzaib Bilal :
to apne bulya q tha ye to bta do bhai apko atna problem tha to kasi or bula lety
2026-10-11 18:20:32
0
Mirza Abdul Rahman :
بس جب نوٹ خواں کی حقیقت علماء نے سامنے رکھی ہے ان کو بس یہی تکلیف ہے اس لیے یہ علماء اہلسنت کو بدنام کر رہے ہیں
2026-10-11 03:37:50
90
Hira School Okara :
اپ کے پاس کوئی پروف نہیں ہے اپ غلط بیانی کر رہے ہیں اگر اپ کے پاس پروف ہوتا تو اپ اسی وقت دکھا دیتے ہیں
2026-10-11 11:46:24
11
💫 star jani 💫 :
Or abi kitny pyr sy bat kar ra or apni bat py parda dal raha hai yr insan us vqt is ny itni batmeezi ki thi
2026-10-11 13:55:48
1
Mazahar Ali Zardari :
یہ باتیں پرسنل پر حل کریں
میڈیا پر ایسی باتیں کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا
2026-10-11 02:18:33
209
ΛZΣΣM BЦKΉΛЯI :
پیسے لینا مسئلہ یا عیب نہیں لیکن ٹائم دے کر ٹائم پہ نہ آنا اور اگلے کی محفل کو متاثر کرنا شرعاً ناجائز عمل ہے۔
2026-10-11 02:33:49
56
@ Mughal - @lone but Happy @ :
ویسے جو موصوف گاڑی میں بیٹھ کر صفائیاں دے رہے ہیں ان سے سوال ہے کہ اگر پیسے لینے والا غلط ہے تو دینا والا کیسے ٹھیک ہو گیا پھر۔
مطلب آپ نے دین کی بولی لگائی انہوں نے خرید لیا۔بیچنے والا ذمہ دار تھا یا خریدنے والا
2026-10-11 02:41:10
88
Hafiz Usman :
jo qpny deya hen oski koi pic b sath lga den k kab deya kitny deya jaz cash kia ya bank occount
2026-10-11 13:34:38
1
mianAdnan👑 96 :
Misbahi Sahib passy nhi lety agr ap ny send kiye han tu screenshot legao proof ky sath bolo asy hi ilzam na legao
2026-10-11 14:58:49
1
Aresha Qureshi❤️ :
agar paisa liya bhi hain to ana ka kharcha aur bhi mamlat hota hain aur Allah ne farmaya ka kise ka pardachoshi na Karo agar kise aab dak bhi lo to us pa parda walo Play khata ha Mai ap ka gonao pa parda dalo GA Allah ap ko hedayat da ameen
2026-10-11 02:33:20
56
Noorفطمہ :
جب مصباحی صاحب نے کہا کہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہو تو اس وقث کیوں نہیں رکھا
2026-10-11 07:01:31
63
Ghaffar Ahmed :
Meanwhile our Boss !🤣
2026-10-11 08:11:46
78
IBAD UR REHMAN :
ڈاکٹر مصباحی صاحب پیسے نہیں لیتے-
2026-10-11 05:19:45
104
Hafiz Maqsood ul haq :
اگر اپ نے پیسے بھیجے ہیں تو وہ ٹرانزیکشن اپ کے پاس محفوظ ہوگی نہیں ہوگی تو اپ نکلوا بھی سکتے ہیں وہ سب کے ساتھ شیئر کریں تاکہ دوھ کا دوھ پانی کا پانی ہو جائے
2026-10-11 03:30:41
18
Afan :
wo paisy nhi laty ya sab logo ko pata hn Kes par jhutha alzam nhi lagty
2026-10-11 02:58:37
5
Luqman :
ap ny bulaya ku Agr time ni dy rahy thy too agr AP ny paisy diya to apni Khushi Sy diya bulaya Na bulaty na paisy daty
2026-10-11 03:48:07
6
To see more videos from user @m.usman2889, please go to the Tikwm
homepage.