الصــلوة والسلام عليك یارسول الله ﷺ
وَعَـلیٰٓ۔اٰلِكَ۔وَاَص٘ـحَابِكَ۔يَاحَـبِيْبُ۔ اللّٰه ﷺ
🤲 یارب کعبہ، یارب مصطفیﷺ 🤲
🌹فِدَاكَ۔اَبِیْ۔وَ۔اُمِّیْ۔وَ۔رُوْحِیْ۔وَ۔قَلْبِیْ۔یَاسَیِّدِیْ۔یَارَسُوْل۔اللّٰہ ﷺ🌹
ان شاءاللہ، کریم آقا ﷺ پھر کرم فرمائیں گے ماہ صیام میں پھر مہمان بنائیں گے بس کثرت سے درود و سلام کے گلدستے پیش کرتے رہو۔
شہر مدینہ میری اداسیوں کا حل ہے،
جہاں روضۂ رسل ﷺ ہے،
اے میرے چاہنے والوں،
مجھے سفر مدینہ کی دعا دیا کرو
الصــلوة والسلام عليك یارسول الله ﷺ
وَعَـلیٰٓ۔اٰلِكَ۔وَاَص٘ـحَابِكَ۔يَاحَاتم النبیں ﷺ
💚۔۔ ﷺ ۔۔۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔۔۔ ﷺ ۔۔💚
2026-10-11 03:06:06
0
To see more videos from user @yusra97387, please go to the Tikwm
homepage.