@murshad.jee.1: ... میں اگر دوست ساتھ چھوڑ دے میدان جنگ میں سامنے کھڑے دشمن سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی ساتھ کھڑے دوست کی بے وفائی اور پیٹھ میں بھیونپے گئے خنجر سے ہوتی ہے۔ جو انسان مشکل وقت میں آپ کا ہاتھ چھوڑ کر دشمن کی سہولت بنے، وہ سب سے پہلے حساب کا حقدار ہوتا ہے۔ منافق اور بز دل دوست کو راستے سے ہٹانا ہی کامیابی کی پہلی شرط ہے، کیونکہ آستین کے سانپ کا علاج نہ کیا جائے تو وہ کسی بھی وقت زہر اگل سکتا ہے۔ دشمنی سے زیدہ درد بے وفا دیتا ہے۔ جو دوست مشکل وقت میں پیٹھ دیکھا دے، اسے پہلے سبک سکھاؤ کیوں کے غدار ہمیشہ کھلے دشمن سے زیدہ ختمنک ہوتا ہے۔ 700 لون ولف ذہنیت!