دین کا تماشا نہ بناؤ اگر شادی پر ناچنے والوں کو بلاؤ تو لاکھوں روپے دیتے ہو کئی کئی مہینے پہلے بکنگ کراتے ہو اور یا یہ ہمارے علماء ہیں اگر لیئے بھی ہیں تو کیا ھو گیا میں تو کہتا ہوں علماء کرام کو لینے چاہیے پیسے ان کے بھی اخرجات ہوتے ہیں بھائیوں کیا ایک مولانا نے لاھور سے فیصل آباد جانا ھو کسی محفل پر تو وہ پیدل چل کے جائے کوئی تھوڑی سی شرم کرو خدارا اپنے علماء کی عزت کرو
2026-10-11 06:59:05
78
arabian_.oudh :
مصباحی صاحب زندہ آباد
2026-10-11 03:06:24
48
nabeelhaider952 :
مصباحی صاحب بہت اچھے انسان ہے بہت بڑے عالم دین ہے ❤️🤲
2026-10-11 05:18:14
46
D🚩 :
دین کو کاروبار بنایا ہوا ہے سیکرٹری رکھے ہوئے ہیں
اگر پیسے نہیں لیتے تو سیکرٹری اور گاڑی کے ڈرائیور اور لوازمات گھر سے پورے کرتے ہیں ؟
اگر کوئی سوال کرتا ہے تو کہتے ہیں علماء کی عزت کا سوال ہے واہ
2026-10-11 06:09:25
13
Muhammad Sabeeh :
sub jagah system collapse hai
2026-10-11 06:49:36
0
zunairbaba :
DC sab great admi ha buhat afsos wali bat ha
2026-10-11 06:47:59
0
KASHI raja :
misbahi sahib boht hee achay insan Hain in pay ilzaam mat lagao yar wasta hay 🙏
2026-10-11 10:19:43
4
007mshahzad :
mshbai sahb ko 2 bar blwa choky han ALLAH PAK in ka bhla Kary ik rupy ki b demand ni ki belos ay thy ALLAH PAK in k ilm Amal rizq Umar ma barkat ata frmay Ameen
2026-10-11 06:21:32
8
MaZحaR_HuSsAiN_KhAwAjA :
Min is Maslaak ka nhii hn lekn m phir b ye zror kahunga aisy mehfil m ksi Aalim ko bullah kr Ruswah krna intahaii ghatiya harkat hai lanat ho aisy logon p ju ulmah ka yohhhn saryy aam mazaak bnatayy 🖐🖐🖐
2026-10-11 04:50:48
9
Malik Hamza 786 :
🥺مصباحی صاحب ایک سچے انسان ہیں ❤️
2026-10-11 05:33:30
8
چوہدری عثمان وڑاہچ :
دین کا تماشا نہ بناؤ اگر شادی پر ناچنے والوں کو بلاؤ تو لاکھوں روپے دیتے ہو کئی کئی مہینے پہلے بکنگ کراتے ہو اور یا یہ ہمارے علماء ہیں اگر لیئے بھی ہیں تو کیا ھو گیا میں تو کہتا ہوں علماء کرام کو لینے چاہیے پیسے ان کے بھی اخرجات ہوتے ہیں بھائیوں کیا ایک مولانا نے لاھور سے فیصل آباد جانا ھو کسی محفل پر تو وہ پیدل چل کے جائے کوئی تھوڑی سی شرم کرو خدارا اپنے علماء کی عزت کرو
2026-10-11 10:22:47
5
shaukat hayat :
مصباحی صاحب اپ کے ساتھ بھی پیٹ لگا ہوا ہے بیوی بچے بھی ہیں خرچہ ہوتا ہے تو سیدھی اور صاف سی بات ہے اگر کوئی نہیں دے گا تو اپ کیسے چلیں گے تو باقی ویسے وہ زیادتی کر رہا ہے کھلے عام سرعام اس طرح نہیں کرنا چاہیے لیکن اج کل جیسے جیسے ہم ترقی کر رہے ہیں سوشل میڈیا کے ساتھ جتنا اور زیادہ کھل کے ہم گپ شپ کرتے ہیں تو یہ تو ہوگا
2026-10-11 03:52:22
8
Malik Ejaz Hussain :
مصباحی صاحب بہت اچھے انسان ہے بہت بڑے عالم دین ہے ❤️🤲
2026-10-11 06:11:21
4
babar king :
برا دکھ ہوا علماء کرام کی بے عزتی 😢
2026-10-11 06:20:36
0
🌟 ꜱ ʜ ᴀ ᴢ ɪ 🕊️ :
sorrow 😔
2026-10-11 04:26:43
1
DJX_RYMAN :
mhefil ka lehaza to kren
2026-10-11 02:55:27
6
Zurgham Ahmad Naqshbandi :
Dr suleman Misbahi shb ne AJ tk Kbhi mehfil mein paisoin Ke demand nai Ke kfi DFA inku bulaya mehfil pr.
2026-10-11 05:30:49
8
Husnain Ali🦁🦁 :
2026-10-11 07:19:19
1
Muhammad Shoaib :
مصباحی صاحب بہت اچھے انسان ہے بہت بڑے عالم دین ہے ❤️🤲
2026-10-11 07:28:24
1
Dahati Munda.973 :
Ulama ki izzat krna hmm SB pe lazim hai
2026-10-11 04:37:52
3
itshadi :
سیکرٹری نے مانگے ہے میں نے نہیں مانگے 😁😁😁
2026-10-11 10:25:41
1
Dawood :
Molna sahab ap Bilkul Right ha 👌
2026-10-11 07:09:08
1
:
misbahi shab ko hum na bulya tha 1 rupess nhi mange
2026-10-11 05:57:04
3
To see more videos from user @arham3o27, please go to the Tikwm
homepage.