@kpkupdates1122: بالقسط لانگ مارچ — مردان میں تاریخی استقبال! وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں بالقسط لانگ مارچ کا قافلہ منگاہ بازار، مردان پہنچ گیا، جہاں عوام اور کارکنان نے قافلے کا تاریخی اور پُرجوش استقبال کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر عاطف خان اور مردان کے اراکینِ اسمبلی و پارٹی قیادت بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ موجود تھے۔ عوام کی بڑی تعداد کی شرکت نے لانگ مارچ کے جوش و جذبے کو مزید بڑھا دیا۔ #CMKPK #cmkpksohailafridii #foryourpage #videoviral #deartiktokteamdontunderviewmyvid