اس شخص کی قربانی میرا رب رائگاں نہیں جانے دے گا صبح سے سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے میں ان کو جانتی تو نہیں لیکن ان کی صورت سے بہت مظلومیت کا احساس ہوا اور یہ کے چہرے انسان کے کردار کے گواہ ہوتے آج پورا دن تلاوت کی اپنے مرحوم والدین کے ساتھ ساتھ ان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھا جمعہ کا دن موت کا اور تدفین بھی نصیب ہوئی تو بس اللہ پاک اپنے نیک بندوں کی نشانیاں دیکھا دیتا ہے دنیا کو بے دردی سے قتل ہونے والا یہ انسان اللہ کے نزدیک بہت سارے گناہ معاف کرواگیا ان شاءاللہ میرا رب انہیں میرے والدین سمیت جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے گا ان شاءاللہ❤️آمین یــا رب العالمین
2026-10-11 07:19:35
36
Sad Boy :
iea Sath deo ha sarry ilaqy aly tan shyuad aj zinda hon ha dono bhye
2026-10-11 07:25:46
0
🔥سلامت خان ❤داؤدخیل ملگرے 👻❣ :
🤲🤲أمین ثم آمین ☝️☝️
2026-10-11 07:20:44
0
Ladla tanha :
شیر تھا لیکن قوم بزدل تھا سارو کا حق کا بات کرتا 😭🤲
2026-10-11 05:06:42
36
علی خان موچھ :
لعنت اس پولیس پر
2026-10-11 06:39:58
3
ڈر صرف اللہ کا :
amen sumameen inshAllha
2026-10-11 06:18:02
0
khan g 804☝️ :
ظلم کی انتہا داؤدخیل اتنا بڑا شہر ہے ان کا بھای آرمی میں آفیسر ہے لیکن کوئ پروٹیسٹ نہیں ہوا
2026-10-11 04:02:09
21
malak.khizarhayat :
اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے اور انصاف دے جو بھی ہوا غلط ہوا ۔ اللّٰہ کی مخلوق کو مارنا صرف اس رب پروردگار کے اختیار میں ہے نہ بے رحم انسانوں کے ہاتھ میں ۔ میانوالی کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔
2026-10-11 04:09:40
12
Rizwan Niazi🇵🇰♥️🇹🇷 :
Ameen Sum Ameen😭
2026-10-11 09:48:45
0
Amir Khan :
jaili muqabla tha ya phir waqai muqabla hoa tha?
2026-10-11 03:52:17
3
بد نصیب :
یہ ہر چیز بری طرح جلی پڑھی ہے لگتا ہے کوئی تیزاب یا خطرناک کیمیکل ڈالا گیا ہے اس جگہ پر؟
2026-10-11 05:02:01
8
IMRAN Niazi⛎ :
یہ دنیا بڑی ظالم ہے یہاں حق کا ساتھ کوئی نہیں دیتا
2026-10-11 04:04:43
9
احمد عبداللہ 🦜 :
اس میں کوئی شق نہیں مسکین اللہ ایک نڈر بہادر انسان تھا اس عمر میں جتنا نام اس نے کمایا شاید کوئی نہ کرسکے اللہ پاک دونوں بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲🤲🤲😭😭😭😭
2026-10-11 10:11:25
2
Zoha Niazi :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 zulam duniya
2026-10-11 03:54:54
6
ن ا ص ر خ ا ن :
Jin logon ny Asia kea ALLAH Pak barbad kary unhyy
2026-10-11 04:23:49
3
ishfaqahmad :
Allah ni mrzi dost hmesha haq ko dba Dita venae
2026-10-11 07:19:19
1
مزمل خان رستم خیل🪽🍁 :
Hyy allah pak jannat naseeb kary shar tha bhai
2026-10-11 08:41:42
1
💔مطلبی دنیا 💘 :
allah pak janat me ala moqam ata farmy😭😭😭 mama😭 jani 😭😭😭
2026-10-11 05:20:40
2
Hassan shehzad Khan🏴کمال خیل :
Bohat Daleri Sy Lara zakhmi halat Men BHI
Aakhir unhon NY Pahari ko Aag lagai Aag Sy M*ra Hai
Allah pak janat ul fido's Men Aala maqam atta farmaye
Masken ullah Khan ko
Aur Nasem ullah Khan ko sniper Sy Ma*ra giya
dono Bhai sher Ki tarha lary
💔🤲
2026-10-11 09:02:44
1
( دانـــــــی نـــــیاذی)🥀🌗 :
Barbad kary zalma Ko 😭🤲🏻
2026-10-11 06:06:13
1
❥𝐀𝐰𝐨𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢𝐢〽️🌪️ :
ALLAH pak zalmo ko barbad kryy💔😭
2026-10-11 06:39:27
1
⚜️❰حسنین خان نیازی شریف خیل❱⚜️ :
اللّٰہ تعالیٰ برباد کرے ظالموں کو اور شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
2026-10-11 04:28:00
2
ن ا ص ر خ ا ن :
ALLAH Pak 2bhaion ko Janat ul fardous mein Alla maqaim ata farmay Aameen 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 bht dokh howa Hy kisam say
2026-10-11 04:22:45
2
Be fair always :
صحیح دل ٹھڈا کیتا ہنے، چلو ہک عدالت ہور وی ہے اتھے پتہ لگسی، سراسر ناجائزی کیتی ہنے 😔
2026-10-11 04:33:18
2
To see more videos from user @n_i_a_z_i.p_a_t_h_a_n, please go to the Tikwm
homepage.