💔 کاش! یہ لمحے کبھی ختم نہ ہوتے
دریائے چناب کے کنارے 09 دوستوں کی ہنسی، شرارتیں، ریت سے کھیلنا اور ایک دوسرے کو بانہوں میں لینا… یہ مناظر آج دل چیر کر رکھ دیتے ہیں۔
کیا معلوم تھا کہ خوشیوں سے بھری یہ محفل چند لمحوں بعد ایک ایسا درد بن جائے گی جس پر پورا روہیلاں والی شہر اشکبار ہوگا۔
آج یہ ہنسی یاد بن گئی، ہر آنکھ نم ہے اور ہر دل دعاگو…
یا اللہ! ان نوجوانوں پر اپنا رحم فرما اور ان کے والدین کو ہمت و صبر عطا فرما۔ آمین! 🤲💔
2026-10-11 05:01:25
15
Saleem Ramzan :
Ameen Suma Ameen 😭😭😭
2026-10-11 07:07:21
1
PTI❣️ :
kesy giry🥺🥺
2026-10-11 04:52:31
3
زین :
Hayeeee
2026-10-11 04:35:09
4
Rashid Gurmani :
Allah pak rahm kra ga اللہ اللہ ❤️محمد ﷺ ❤️اللہ اللہ ❤️محمد ﷺ ❤️اللہ اللہ ❤️محمد ﷺﷲ❤️ﷴﷺ❤️ﷲﷲ❤️ﷴﷺ❤️ﷲﷲ❤️ﷴﷺ❤️ﷲﷲ❤️ﷴﷺ❤️ﷲﷲ❤️ﷴﷺ❤️ﷲﷲﷲﷲ❤️ﷴﷺ❤️ﷲﷲ❤️ﷴﷺ❤️ﷲﷲ❤️ﷴﷺ❤️ﷲﷲ❤️ﷴﷺ❤️ﷲﷲ❤️ﷴﷺ❤️ﷲﷲ
2026-10-11 06:31:13
3
𝐉𝚄𝚂𝚃_𝐘𝙾𝚄_🔥 :
Allah jannat me Allah mqam ata farmye 😢😭😭
2026-10-11 07:39:34
3
💔خان لوک 🥀 :
اللہ معاف کرے 🥰🥰🥰
2026-10-11 13:59:56
0
♣️مجنوں ♣️ :
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
2026-10-11 16:20:24
1
Malik furqan 🫀🫵💕 :
mara Bhai Babar 😭
2026-10-11 06:23:18
3
😈🤬🔥Shani malik😈🤬🔥 :
Allah pak Khair kray😭😭
2026-10-11 05:26:06
2
Zahid786 :
إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ اُن پر رحم فرمائے، اُن کی مغفرت فرمائے، اور انہیں اپنی وسیع جنت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
2026-10-11 13:35:31
2
پیر منیر ہاشمی :
amen
2026-10-11 07:03:56
2
saleem.khan786 :
😭😭😭
2026-10-11 06:31:32
1
❤️❤️Mujahad IqBal❤️❤️ :
💔
2026-10-11 06:27:35
1
ہم میری جان صادق اباد سے ہیں ہ :
😭😭😭😭
2026-10-11 06:04:04
1
😈🤬🔥Shani malik😈🤬🔥 :
Allah hu akbar insaallah 💕💕💕
2026-10-11 05:25:46
1
𓆰𓄂⃝ USAMA࿐ :
انّا للہِ وانّا اِلَیہِ رَاجِعُون 😭
2026-10-11 05:45:12
8
Tallat Haral :
amen
2026-10-11 15:10:56
1
A❤️A..... :
Allah Pak jant m Alaa mukam ata frmay bhaiyo ko
2026-10-11 07:32:06
2
Adnan bari 844 :
2026-10-11 04:43:03
1
Kashifbloch234 :
:اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-11 12:24:51
1
A ر a i n 👿 46 :
😳 کاش! یہ لمحے کبھی ختم نہ ہوتے
دریائے چناب کے کنارے 09 دوستوں کی ہنسی، شرارتیں، ریت سے کھیلنا اور ایک دوسرے کو بانہوں میں لینا… یہ مناظر آج دل چیر کر رکھ دیتے ہیں۔
کیا معلوم تھا کہ خوشیوں سے بھری یہ محفل چند لمحوں بعد ایک ایسا درد بن جائے گی جس پر پورا روہیلاں والی شہر اشکبار ہوگا۔
آج یہ ہنسی یاد بن گئی، ہر آنکھ نم ہے اور ہر دل دعاگو…
یا اللہ! ان نوجوانوں پر اپنا رحم فرما اور ان کے والدین کو ہمت و صبر عطا فرما۔ آمین! 🤲💔
2026-10-12 06:59:21
0
Muhammad naveed339 :
إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَبے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ اُن پر رحم فرمائے، اُن کی مغفرت فرمائے، اور انہیں اپنی وسیع جنت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
2026-10-12 06:39:17
0
To see more videos from user @chaudhrymushahid, please go to the Tikwm
homepage.