@alia4446: بس ایک بات یاد رکھنا! 🥀 اگر اللہ تمہیں کسی مقام پر کھڑا کرے تو کبھی اُن لوگوں کو مت بھولنا جو تمہارے بُرے وقت میں تمہارے ساتھ کھڑے تھے، اور کبھی اُن لوگوں کو حقیر مت سمجھنا جو آج تم سے پیچھے ہیں۔ کیونکہ زندگی کا پہیہ گھومتے دیر نہیں لگتی، اور وقت جب پلٹتا ہے تو بڑے بڑے غرور مٹی میں مل جاتے ہیں۔ ہم نے کبھی تکبر نہیں کیا، کیونکہ ہمیں اپنی اوقات کا نہیں، بلکہ اپنے رب کی عطا کا احساس ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ ہماری ہر سانس، ہر خوشی اور ہر کامیابی اُسی کی دی ہوئی ہے۔ آج وہ ہمیں نواز رہا ہے تو کل وہی ہمیں آزما بھی سکتا ہے۔#fyp #virel #strong #trust #downtoearth