محبت کی تھی، کوئی سودا نہیں تھا،
وہ چھوڑ گیا جیسے میرا وجود ہی کچھ نہیں تھا۔
ہم مسکراتے رہے دنیا کے سامنے،
مگر اندر سے وہ دل کبھی دوبارہ جُڑا نہیں تھا۔ 🖤🥀
2026-10-11 12:28:42
58
hAli Ashgar :
mira hal hy muhabat[Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-10-11 21:58:29
1
~🖤~ :
بے قدروں کے ہاتھ اگر چاند بھی لگ جائے تو وہ اسے بھی گرہن لگانے کا ہنر رکھتے ہیں۔۔🥺🥺🥺
2026-10-11 11:48:45
31
👑🦋🌏 :
عشق تو کافروں سے بھی زیادہ ظالم نکلا🥀وہ تو صرف مردہ جلاتے ہیں🥺عشق زندہ ہی جلا دیتا ہے 😭🥀
2026-10-11 15:03:15
29
ziddy doll :
ham is dor se guzre hai Khan ji[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed] phool de k kante kharide hai ham ne[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-11 15:57:09
2
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Pathan 👑🖤❉্᭄͜͡ :
لباس او څېرې اکثر دروغ وایي
2026-10-12 05:51:44
2
life is samil😊 haqeqat.pasnad :
Jan Jan kehny waly[Innocent]
Jab gy Jan hi nikal lye gye[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-11 12:58:18
3
🎀I-m-expensive girl🎀 :
:محبت کی بھیک مانگنے کا درد سمجھتے ہو اور پھر مانگنے پر بھی نہ ملنے کا درد سمجھتے 🥺ہو ۔۔۔۔۔۔۔
2026-10-11 19:01:55
14
Rooh e Qalb 🫰🫰🫰 :
Tum se berukhion ke tmachy kha kr
hum khud ko aayeny MN dekhty hyn to zeher lgty hyn
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
dill se utry huy logg [Broken heart]
2026-10-11 13:02:00
2
🌜 Naina 😎 :
کس بات کی سزا دی تم نے ہمیں
کیا ہمارا حد سے زیادہ پرواہ کرنا گناہ تھا کیا 😏
2026-10-11 17:49:39
13
ع❤️🩹🥺 :
وہ بے وفا نہ تھا اسے بد نام نہ کر غالب 🙌🔥
بہت چاہنے والے تھے اس کے وہ کس کس سے وفا کرتا✨️🤌
2026-10-11 06:41:58
18
nOt youR jiyU_🔥 :
:ازیت کے دن اکیلے گزار کے ہم نے تمہارے ہونے نا ہونے پر مٹی ڈال دی