@noorism_: میں اُن لوگوں کی قدر کرتی ہوں جو میرے سامنے میری غلطی کو غلط کہتے ہیں، کیونکہ کم از کم اُن کے الفاظ اور اُن کے ارادوں میں تضاد نہیں ہوتا۔ مجھے اُن تعریفوں سے خوف آتا ہے جن کے پیچھے کوئی مقصد چھپا ہو، اور اُن محبت بھرے لہجوں سے بھی جن کی حقیقت انسان کو اُس کی غیر موجودگی میں معلوم ہوتی ہے۔ سچ تلخ ہو سکتا ہے، مگر منافقت ہمیشہ نقصان دیتی ہے۔ 🕊️🤍 Follow for more 🖤 #fyp#foryou#foryoupage #viral#trending