@qureshidx5: باہر گزار دی کبھی اندر بھی آئینگے ہم سے یہ پوچھنا کبھی ہم گھر بھی آئینگے خود آہنی نہیں ہو تو پوشش ہو آہنی یوں شیشہ ہی رہو گے تو پتھر بھی آئینگے یہ دشت بے طرف ہے گمانوں کا موج خیز اس میں سراب کیا کہ سمندر بھی آئینگے آشفتگی کی فلک کا آغاز ہے ابھی آشفتگاں پلٹ کے ابھی گھر بھی آئینگے دیکھیں تو چل کے یار طلسمات سمت دل مرنا بھی پڑگیا تو چلو مر بھی آئینگے یہ شخص آج کچھ نہیں پر کل یہ دیکھیو اسکی طرف قدم ہی نہیں سر بھی آئینگے. #search
کس بات کی سزا دی تم نے ہمیں
کیا ہمارا تمہاری حد سے زیادہ پرواہ کرنا گناہ تھا
2026-10-11 07:59:58
17
Meerab Khan :
♥︎🕊️:پھر اُسی شخص نے ہمیں وہ سبق دے دیا،
جو ساری دنیا بھی مل کر نہ سکھا سکی… 🥀
2026-10-11 08:35:19
13
malik babar 99 :
یہ دوستی اور محبت کا سفر اب ختم ہی سمجھو
۔۔
تیرے رویے سے اب اس جدائی کی مہک آتی ہے۔۔۔
2026-10-11 07:12:43
11
💞 A for i 💞 :
❤️🩹Ai
2026-10-11 08:22:03
6
Doctor ✪ :
😂😭 بھائی، پہلے بیوی کی یاد میں روئے، پھر بیوی نہ ہونے کے غم میں روئے! 🥴💔
5 گھنٹے کا رونا، اور قصوروار ابھی تک پیدا بھی نہیں ہوئی! 😂🤣
اللہ کرے جلدی سے کوئی مل جائے، ورنہ اگلی بار 3 گھنٹے یاد میں اور 4 گھنٹے سنگل ہونے کے غم میں روؤ گے! 😭😂💍
2026-10-11 09:06:21
4
⫷❃𖣜 𝑨𝑺𝑰𝑭 𖣜❃⫸ :
nice yar🥰
2026-10-11 12:30:07
2
꧁༺MUDASSAR༻꧂ :
اے بنت حوا🤌🏻🌕💗
اللہ تمہارے نصیب میں اس شخص کو لکھے جو اپنے آنگن میں تمہارے قہتہوں کی گونج ماند نہ
پڑتے دے☺️♥️🌝✨
Ameen summa ameen 🤲💖
2026-10-11 08:59:49
3
Mehmood Saami 56 :
کبھی کبھی دل چاہتا ہے منا ہی لیں
تمہیں....
پھر اپنی ناقدری یاد آ جاتی ہے.🥹
2026-10-11 13:03:03
4
꧁༒☬Abdul Qadir☬༒꧂🇵🇰🇸🇦 :
باہر گزار دی کبھی اندر بھی آئینگے
ہم سے یہ پوچھنا کبھی ہم گھر بھی آئینگے
❤️
2026-10-12 03:11:56
0
Arham Khan :
کس بات کی سزا دی تم نے ہمیں
کیا ہمارا تمھارے حد سے ذیادہ پروا کرنا گناہ تھا؟
2026-10-11 18:27:04
0
سجاد علی :
کس بات کی سزا دی تم نے ہمیں
کیا ہمارا تمہاری حد سے زیادہ پرواہ کرنا گناہ تھا
2026-10-11 17:53:03
0
Ch islam Saleem ♐ :
bilkul yehi tha 100%
2026-10-11 15:46:48
0
Tayیb :
افسوس
2026-10-11 14:58:22
0
Dr_Owais804👑 :
✨️❤️🩹🤌🏻:آپ میرا ہاتھ تھام لوبس
باقی مجھے خوشی ملے یا غم وہ میرا نصیب ــ
🥺🤍✨
2026-10-11 15:04:28
0
🥷 ماجد ملک 😈 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 08:20:25
5
Haseeb Boi :
🥹❤️🩹
2026-10-11 08:21:23
5
🫠لاوارث لڑکا 💔 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 06:50:17
6
Abrar Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-11 06:03:56
6
Dᴇᴠᴏᴛɪsᴛ.♥︎🕊️ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-11 13:33:04
2
"Meeshal" :
🥹🥹🥹
2026-10-11 13:33:35
2
تیمور نیازی داؤدخیلوی😎🔥 :
💔💔💔
2026-10-11 11:01:30
4
زیدل😘💕 :
😞💔
2026-10-11 13:38:16
2
Ahmad Zawar 🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 10:08:49
3
Arshad mukhtiar khan Babar ♥️♥ :
♥️♥️♥️
2026-10-11 09:54:20
4
🌺......🌺 :
🥺🥺🥺
2026-10-11 08:17:51
4
To see more videos from user @qureshidx5, please go to the Tikwm
homepage.