مفتی صاحب نے جو طلاق کے بارے میں مسائل بیان کیے ہیں وہ تمام فرقوں کی ترجمانی کر رہے ہیں۔
اگر ایک ہی مجلس میں تینوں طلاق دینے پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے برہمی کا اظہار کیا اور غصے کا اظہار کیا۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ تینوں طلاق چاہے غیر شرعی تھی لیکن وقوع پزیر ہو گئی ہیں۔
ہمیں اللہ کی کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طریقے کے مطابق طلاق کے مسائل کو پڑھنا چاہیے۔ جب ہم طلاق کے مسائل کو پڑھیں گے تو کبھی بھی ہم اکٹھی تین طلاقیں نہیں دیں گے قران پاک میں بھی اسی کو ذکر کیا گیا ہے کہ پہلے ایک طلاق دی جائے جس سے رجوع ہو جائے پھر دوسری طلاق دی جائے جس پر رجوع ہو جائے۔
پھر تیسری طلاق کے بعد رجوع کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اگر تین طلاقیں اکٹھی دی جائیں اس کے بعد بھی رجوع نہیں ہو سکتا اور تین علیحدہ علیحدہ دی جائیں اس کے بعد بھی رجوع نہیں ہو سکتا۔
مفتی صاحب کا پوائنٹ بالکل واضح ہے اور تمام فرقوں کی ترجمانی کر رہا ہے۔
2026-10-11 10:12:53
2
Mannu G :
مفتی صاحب جو احادیث پڑھ رہے ہیں ان میں ایک مجلس کی تین طلاق کا اکثر میں ذکر ہی نہیں
2026-10-11 07:09:22
0
DA💯DA :
post 4 Kahan ha🥰🥰🥰🥰
2026-10-11 08:21:29
0
وحید کرد :
💖💖💖
2026-10-11 16:13:42
0
𝓗𝓕 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓺𝓜𝔂𝓪𝓷𝓶𝓪𝓻 :
👍👍👍
2026-10-11 15:53:24
0
Novelist :
🥰🥰
2026-10-11 10:22:57
0
Shah Raz :
🥰🥰🥰
2026-10-11 06:43:49
0
saqi :
♥️♥️♥️
2026-10-11 06:24:19
0
Hafiz Umar Muavia 786 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 17:02:05
0
To see more videos from user @molanahuzaifa4, please go to the Tikwm
homepage.