ہم بنگالیوں کو اپیل کرتے ہیں آیے اور ہمیں آزاد کرے
2026-10-11 11:04:01
188
Abid Sandhu25 :
very nice 👌
2026-10-11 17:58:02
0
Ayan Bhatti 512 :
love you imran khan only ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-11 14:05:21
0
꧁𓊈𒆜🆂🅰🅹🅸🅳 🅺🅷🅰🅽𒆜𓊉꧂ :
گورنر راج نامنظور 👊
2026-10-11 11:08:19
64
🇵🇰🇶🇦Asad🏍️Niazi🇵🇰🇶🇦 :
سب ادارے کمپنی سے ڈرتے ہیں، کمپنی امریکہ سے ڈرتی ہے، امریکہ عمران خان سے ڈرتا ہے، اور عمران خان صرف اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔
2026-10-11 12:20:56
47
Muhammad Saqib yousafaxi :
afridee kom ta salm dy
2026-10-11 10:44:53
2
Gouhar ali@12 :
نکلوں پاکستانیوں نکلوں
2026-10-11 10:57:14
76
█H͟͟I͟͟L͟͟A͟͟L͟͟✿K͟͟H͟͟A͟͟N :
بجلی گیس جیتنا جلدی ھو سکتا ھے وہ بند کردیا جائے
2026-10-11 13:07:18
30
Saeed Muhammad :
چند پنجابی اور سندھی سیاست دان ایک کمرے میں بیٹھ کر 4 کروڑ پشتونوں کے مستقبل کے فیصلے کر رہے ہیں، جبکہ پشتون آپس کی لڑائیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ بطور پشتون یہ میرے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم اپنے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد نہیں ہو سکے۔
2026-10-11 10:39:35
62
Pakistan zindabad :
JAGO PAKISTANIO 1 1 kar k humare deen k Heros ja rahhe hein jago Pakistanio jago Allah se daro. yahi waqt hai
2026-10-11 10:35:26
25
Ali khan :
2026-10-11 08:54:16
41
WáŽïṚ🦅 :
دہ سہ قیصہ دو
2026-10-11 08:13:11
14
@Banda da Allah@ :
2026-10-11 11:13:32
14
Almas Yousuf Zai :
Absolutely 💯 right 👍
2026-10-11 15:32:39
0
bullet Rajput 😡 :
bahder log[Pink heart]
2026-10-11 14:03:05
1
Asif Afridi 804 :
2026-10-11 10:30:54
9
𝓐𝓽𝓲𝓯 𝓚𝓱𝓪𝓷 :
سورۃ النساء، آیت 135 (قرآن 4:135)
عربی:
اردو ترجمہ:
”اے ایمان والو! انصاف پر مضبوطی سے قائم رہو، اللہ کے لیے گواہی دینے والے بنو، خواہ وہ گواہی خود تمہارے اپنے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔“
اللہ کی قسم جب تک ہمارےپختونو کے درمیان اتفاق اتحاد قائم نہیں ہو گا تب تک یہ لوگ ہمے کٹپتلی سمجھ کر ایک ایک کر مارتے رہیں گے یہ مسئلہ کسی ایک کا نہیں ہے پورے پختونخوا کا ہے اگر اس بار نہیں نکلے تو اللہ کی قسم اور 70 سالوں میں بھی اٹھ نہیں پاؤں گے اسلے اپنے حقوق کے لیے نکلو ✌️
2026-10-11 10:35:11
9
✨°᭄𝐇𝐒🪽𝐒𝐀𝐑کار 🇦🇴°᭄✨ :
ظالم کے خلاف کھڑا ہونا ایمان اور وقت دونوں کا تقاضہ ہے نکلو اپنے حق کے لیے❤️
2026-10-11 12:04:31
6
Ayesha🦇 :
please 🙏 koi friendship kro na
2026-10-11 14:18:19
2
Hayat khan :
2026-10-11 12:32:38
2
To see more videos from user @rehan.afridi561, please go to the Tikwm
homepage.