@magics_diaryy: کسی انسان میں سب سے متاثر کن چیز کیا ہو سکتی ہے؟ اس نے لمبی سانس لی اور بولا: کسی انسان میں سب سے متاثر کن بات یہ ہو سکتی ہے کہ وہ آپکو آپکے رب کے سامنے لاکھڑا کر دے, آپکا دل نرم کر دے اور آپ کے لفظوں میں رحم گھول دے اور زات میں اس قدر انکساری پیدا کر دے کہ کسی انسان کے دل میں اپنی زات کیلئے تھوڑی سی اپنی محبت کی تلاش میں کائنات کے مالک کی محبت سمیت لے, کیا یہ حیران کن نہیں