@itx_javed37: روہیلا نوالی میں دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پانچ افراد کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 یا اللہ! تمام مرحومین کی خطاؤں کو معاف فرما، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت میں جگہ عطا فرما۔ ان کے والدین، بہن بھائیوں اور تمام لواحقین کے دلوں کو سکون عطا فرما اور انہیں صبر و ہمت عطا فرما۔ اے اللہ! اس غم کی گھڑی میں تمام سوگوار خاندانوں کا حامی و ناصر بن، ان کے دلوں کو صبر عطا فرما اور مرحومین کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭 #rohillawaliincident #5peopleinriver🥹 #rohillawali @🦁M-رمضان🔥Khoor✌️ @قریشی🥷🏻303🦅