@user909495775: گورنر راج اور کسی بھی ایمرجنسی کی حمایت کرنا سیاسی رویہ نہیں ہے ! جرنل پاشا اور فیض حمید کی پیدا کردہ سیاسی روبوٹزم کسی بھی صورت میں صوبے کی عوام کےلیے قابل قبول نہیں !#today #emergency #kPk #wewantpeace
🔥 اب وقت آ گیا ہے! ✊
یہی وہ وقت ہے جب اپنے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا ہوگا، اپنی آواز کو طاقت بنانا ہوگا، اور ان بے ضمیروں کو واضح پیغام دینا ہوگا جو ہمیں کمزور سمجھ کر ہمارے حقوق پر ڈاکا ڈالتے آئے ہیں۔
اب نہ ناانصافی پر خاموشی ہوگی، نہ ظلم کے سامنے جھکیں گے، اور نہ ہی اپنے حق سے دستبردار ہوں گے۔ اب فیصلہ کن جدوجہد ہوگی، اپنے وقار، اپنے حقوق اور اپنے مستقبل کے لیے!
یاد رکھو! حق مانگنے سے نہیں، اتحاد، شعور اور ثابت قدمی سے حاصل کیا جاتا ہے۔
✊ اب خاموشی نہیں، مزاحمت! اب مجبوری نہیں، خودداری! اب سمجھوتہ نہیں، اپنے حق کی پُرامن اور مضبوط جدوجہد! 🔥
2026-10-11 07:38:46
6
🩷𝗡e𝗗𝗼 𝐘𝐎𝐔𝐒𝐀𝐅𝐙𝐀𝐈🫣 :
jis tarh anp ne kpk ka haal kia tha ab dekle phr wahi hal hogi 😏
2026-10-11 09:55:13
6
Kifayat Khattak :
ایوب خان کا بیٹا اور ضیاء کا بیٹا قبول ہے ؟
2026-10-11 11:26:46
3
Murtaza baloch💫 :
خدادا سب نکلیں ہم بلوچستان سے بلوچ اپنے پشتونوں کے ساتھ ہیں
2026-10-11 09:19:06
4
🔥۔۔ارباب یوسفزۂی۔۔🔥 :
گورنر راج اس لئے لگانا ضروری ہو گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہ شتگردی، اسمگلنگ ،کاروبار، سیاست، سارے دھندے بند ہو جائیں گے اور صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں میں گزارا کرنا پڑے گا
2026-10-11 13:55:36
3
zuبi_khaن :
: چند جرنیل اور انکے پالتو سیاست دان ایک کمرے میں بیٹھ کر 4 کروڑ پشتونوں کے مستقبل کے فیصلے کر رہے ہیں، جبکہ پشتون آپس کی لڑائیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ بطور پشتون یہ میرے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم اپنے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد نہیں ہو سکے۔
2026-10-11 12:15:39
2
Duck Duck :
آزاد پختونستان
2026-10-11 15:30:06
0
khan :
in sab ka gunahgar cm seb or pti waly hai pata nhi or Kya Kya Hoga hamary sath Allah hamari madad parmay
2026-10-11 16:11:53
0
Rehan Khan :
Baqol ap k agr ye general pasha r faiz hameed ki party thi tu aj ye sb b unka he admi kraha hai asim munir tu kia ye qabile qabool hai
2026-10-11 15:47:01
0
S√-\££D N√-\B¡{√-\) :
awam ne to pora vote dya tha...
2026-10-11 13:39:37
0
🅢︎🅟︎ 𝑂𝑠𝑎𝑀𝑎🔱⁵T⁴ :
اگر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا کہ فوج غدار تھی🥹
2026-10-11 10:54:12
0
Abid khan :
to vote ki taqaat se muqbla kro ya gair ahani tareeqa se krna ha sab
2026-10-11 12:16:55
0
JAWAD🕊️🍁 :
awr asim munir baraaherast soobai kelye qaabil qabool hai 😂😂😂.
operations qabil qabool hai wasayl par qabza karwana qabool hai .
2026-10-11 07:37:10
0
🩺 💊 💊 DR QAF Afridii🏥🏥🩺 :
2026-10-11 10:28:30
0
4S Salman :
captain this
2026-10-11 15:02:08
0
SHABIR KHAN :
no sa Kawa bas ke kna pa de Dona time ke mo sa pkal kpk mo taba Kara bas ke prkgada kna
2026-10-11 09:26:01
0
🩺 💊 💊 DR QAF Afridii🏥🏥🩺 :
تاریخ منیر شاکر
2026-10-11 09:28:08
0
🕊️ 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹_𝗪𝗮𝗵𝗶𝗱 🕊️ :
awam neklo
2026-10-11 10:54:16
0
Rashid khan :
❤️❤️❤️
2026-10-11 09:21:46
1
Prince Ahmad🇵🇰 :
🥹🥹💔
2026-10-11 15:38:35
0
Syed Jaffar :
🥰🥰🥰
2026-10-11 10:27:18
0
Zulfiqar Ali Mohmand :
❤️❤️❤️
2026-10-11 15:48:54
0
shayan Khan :
😳😳😳
2026-10-11 16:05:48
0
𒆜🅺🅷🅰🅽𒆜 :
❤️❤️❤️
2026-10-11 09:13:53
0
To see more videos from user @user909495775, please go to the Tikwm
homepage.