@asad.orakzai106: ہنگو: تاجر برادری اور سول سوسائٹی کی ناجائز ٹیکسوں اور گورنر راج کے حق میں ریلی ہنگو: تاجروں نے مین چوک سے اسٹیشن چوک تک ڈھول کی تھاپ پر ریلی نکالی۔ ہنگو: حکومت کے ناجائز ٹیکسوں سے تنگ آ چکے ہیں، ٹریڈ یونین ہنگو: تاجروں کو امید ہے کہ گورنر راج کے نفاذ سے شاید انہیں کوئی ریلیف مل جائے، ٹریڈ یونین صدر ظفر اقبال ہنگو: ناجائز ٹیکسوں نے کاروباری طبقے کو شدید مشکلات سے دوچار مہنگائی بڑھ گئی ،ٹریڈ یونین صدر ظفر اقبال۔ ہنگو: کاروبار پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے، مزید ٹیکس برداشت نہیں کر سکتے، ٹریڈ یونین۔ ہنگو: گورنر راج کے حوالے سے تاجر برادری نے اپنی حمایت کا اظہار کر دیا ہنگو: تاجر برادری کا مطالبہ ہے کہ کاروباری طبقے کو ناجائز ٹیکسوں سے نجات دلائی جائے۔ ہنگو: وفاقی حکومت تاجر برادری اور سول سوسائٹی کا معاشی مشکلات کے خاتمے اور ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ۔
chita bijli or gess pasy dasy rawtali way bay ba ma manali way dira afsos khabra day
2026-10-11 08:12:28
3
Muhammad Qasim :
گورنر راج اس لئے لگانا ضروری ہو گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہشتگردی، اسمگلنگ ،کاروبار، سیاست، سارے دھندے بند ہو جائیں گے اور صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں میں گزارا کرنا پڑے گا
2026-10-11 08:02:59
24
Brand cHarsy :
only 804✌
2026-10-11 10:57:54
0
Mr.khan :
جس قوم کو یہ تک نہیں معلوم کہ ہمارے ساتھ اچھا ہورہا ہے یا برا اس قوم کا کیا مستقبل ہو گا۔
2026-10-11 11:40:34
6
Inayat khan :
عوام اس کے حق میں نہیں ہے بدقسمتی سے مسلط شدہ فیصلہ ہے اگر گورنر راج لگا تو حالات اور خراب ہوں گے بھر پور مذمت کرنا چاہیے 😎
2026-10-11 07:44:44
9
Imad khan :
گوبھی اور شلغم کے صدر کا یہ جلسہ ناکام ہوگا کیوکے ابھی شلغم مارکیٹ میں نہیں آے ہیں اور گھوبھی اکیلا ہیں
2026-10-11 07:55:21
12
꧁ঔৣ☬✞𝓓𝖔𝖓✞☬ঔৣ꧂ :
غهغ
2026-10-11 10:15:18
0
🦋⍣⃝🇦FAQ🕊 :
2026-10-11 08:13:46
1
Abu Nahyan❤️🙏❤️ :
PTI zandabad
2026-10-11 09:03:37
1
🇵🇰 ربنواز قطر 🇧🇭 :
Good 👍
2026-10-11 13:13:25
0
it's zabi ullah AFRIDI :
2026-10-11 07:27:46
3
Sad Girl 804 :
per dool kya zarorat h
2026-10-11 07:55:55
1
Tàriq JÀni S :
2026-10-11 08:43:32
1
HaNgU__ LaLa 🍷🤟🇵🇰 :
ala follow mi hangu walo
2026-10-11 13:08:22
0
Wali king 804 👍😍 :
Da wlay
2026-10-11 13:13:15
0
فقیر خیل 1 :
2026-10-11 12:15:44
0
🦋⍣⃝🇦FAQ🕊 :
2026-10-11 08:13:53
1
abdullahbangash672 :
🥰🥰🥰804🥰🥰🥰
2026-10-11 11:24:44
0
arsalan gul :
عمران
2026-10-11 11:28:21
0
🌹Muhammad shoaib ❤️ :
آپ لوگوں کیلئے نواز شریف ہی ٹھیک ہے ڈنڈا بھی دے رہا ہیں اور آپ لوگ ہمایت بھی کر رہے ہیں اب اپ لوگوں کو یہ تک پتہ نہیں کہ جب ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کرنے سے کیا ہوتا ہے اور مہنگائی اور بیروزگاری اور بدامنی ا جاتا ہے
2026-10-11 12:13:10
0
فقیر خیل 1 :
2026-10-11 12:15:52
0
Amir Sohail :
@
جس قوم کو یہ تک نہیں معلوم کہ ہمارے ساتھ اچھا ہورہا ہے یا برا اس قوم کا کیا مستقبل ہو گا۔
2026-10-11 12:05:01
0
Saad Bangash :
Afsos
2026-10-11 11:49:53
0
💀SHO💀 121 :
da kla
2026-10-11 07:22:57
0
To see more videos from user @asad.orakzai106, please go to the Tikwm
homepage.