@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر 🌸 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ 🌸 🌷 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🌷 صبح بخیر 🌷 ✨ اصل سکون مال و دولت میں نہیں، بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی رضا، دل کے اطمینان اور دوسروں کے لیے خیر خواہی میں ہے۔ ❤️ یاد رکھیں! حقیقی خوشی اُس دل کو نصیب ہوتی ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کی یاد سے آباد، شکر گزاری سے لبریز اور مخلوقِ خدا کے لیے محبت و خلوص سے بھرا ہو۔ 🤲 🌹 اللّٰہ تعالیٰ ہمیں سکونِ قلب، رضاے الٰہی اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌹 #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ #السلام #اسلام #کلیام