@xbroken005: کبھی انسان کے پاس اپنی پریشانی بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے، بس دل بھاری ہوتا ہے، آنکھیں نم ہوتی ہیں اور روح سکون کی تلاش میں ہوتی ہے۔ ایسے وقت میں کسی کی ایک مخلص دعا بھی دل کو سہارا دے دیتی ہے کبھی کبھی دل اتنا پریشان ہوتا ہے کہ دل چاہتا ہے دنیا کی ہر چیز سے بس اتنا کہہ دیں کے میرے حق میں دعا کرو۔ اللہ پاک سب کے لیے آسانی والے معاملات فرمائیں آمین❤️🩹🫶 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok
✍️:میں جو لفظوں میں ماہر ہوں۔
بات جب اپنی آتی ہے مجھے چپ لگ جاتی ہے. 🥺❤️🩹۔
2026-10-11 19:02:55
5
SALEEM Jordan :
لوگوں میں اپ جیسی محبت کرنے کی صلاحیت نہ ہونا اپ کی غلطی نہیں ۔
2026-10-11 20:17:05
2
stone hearted :
*سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ کا پسندیدہ پھول مرجھا جائے*
2026-10-11 17:24:47
3
Pinhaan | پنہاں :
ہر لفظ ایک کہانی ہے
2026-10-11 18:06:37
2
Iqra fatima :
کوئی گلاب متاثر نہ کرسکا اور پھر!!
نظر پڑی ترے رخسارِ لالہ گوں کی طرف♥️
2026-10-11 15:39:53
3
Fake smile 😊 :
caption plz
2026-10-11 15:36:44
1
NoOr e Hayat 🥀✨ :
مسکرائیں، زِندگی مختصر ہے اور ہم مہمان۔۔! ✨
2026-10-11 16:17:43
3
jani oye♡ :
right 👍
2026-10-11 16:11:55
1
🦢 :
Ameen 🙂
2026-10-11 13:50:48
1
Li___zy🌛 :
Ameen😭
2026-10-11 19:30:57
0
◈𝙯⏤͟͟𝐀𝐥𝐲ـ¹🖤⃝🫠 :
*جون ایلیا لکھتے ہیں:*
خود سے بھی ملنے کو جی نہیں چاہتا
بہت برا ہوں کسی اپنے سے سنا تھا میں نےـ 🤍
2026-10-11 14:13:11
4
Jameel Khan❤❤ :
❤️❤️❤️
2026-10-11 15:01:07
1
Saad_🖤 :
❤️❤️❤️
2026-10-11 16:09:23
1
SHUJAH AKBAR🔛🔝 :
♥️♥️♥️
2026-10-11 09:09:42
1
•́؈•̀𝐓𝐞𝐫𝐫𝐢𝐨𝐫𝐬𝐭•́؈•̀ ₎ :
💖💖💖
2026-10-11 10:27:18
1
Ameer Ali🌹 :
🥺🥺
2026-10-11 11:30:43
1
𝙁𝙖𝙧𝙤𝙤𝙦. 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨𝙞🌺 :
♥️♥️♥️
2026-10-11 18:49:18
0
🔥آفتاب ✨کھوکھر 💫 :
🖤🖤🖤
2026-10-11 15:55:16
1
Aftab Panhwar 1 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 20:21:25
0
Sღ. :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-11 19:06:17
0
Heart💔✨ :
🖤🖤🖤
2026-10-11 13:54:33
1
ابوبکر راجپوت 🕷️ :
🥰🥰🥰
2026-10-11 20:59:59
0
(قربان جان).🏴☠️ :
🥹🥹🥹🥹
2026-10-11 09:11:58
1
superior :
ہم کہتے ہیں آگے بڑھ گئے ہیں
مگرہم اتنے منافق ہے اپنے خود کے ساتھ ہی
جب بھی حال کی پریشانی
اور مستقبل کا خوف ستایا
فوراً ماضی میں بیتے پر سکون لمحوں میں راحت لینے پہنچ جاتے ہیں
2026-10-11 17:28:48
1
To see more videos from user @xbroken005, please go to the Tikwm
homepage.