@waqas.raza.haidari: سلیمان مصباحی صاحب سے بدتمیزی🥺🥺 محفل نعت می شدید لڑائی ۔۔!! 😱 ڈاکٹر سلیمان مصباحی صاحب نے دو ٹوک بات کر ڈالی 😮😮 یہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہے میں نے پیسے مانگے جو سزا دے میں لوں گا 💯 اللہ پاک ہمیں علماء کا ادب کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین#foryoupage #viralreels #peerajmalrazaqadri #sulmanmisbahi
Asy gandy log hain hamry moshery ma Jo ulma KO b ni chorty
2026-10-11 10:28:02
3
Kamran Sawati827 :
ye naaat klye pasy lety han
2026-10-11 18:14:46
0
🇵🇰🇦🇫🤣 Haی@t 🤣🇦🇫🇵🇰 :
میں دیوبندی ہوں باخدا سلیمان مصباحی صاحب سے بہت محبت کرتا ہوں یہ ایک پرہیز گار عالم ہے کیوں علامہ کرام کو بدنام کرتے ہو اللہ سے ڈرو 🙏🙏
2026-10-11 17:45:11
14
khalilawan2222 :
سلیمان مصباح حساب بہت اچھے عالم دین ہیں
2026-10-11 09:29:01
68
Tariq Ghallu :
misbahi shb great man
2026-10-11 18:46:17
0
87654321azad1 :
میں جماعت اہل حدیث سے تعلق رکھتا ہوں اور الحمدللہ ایک عالم دین ہوں لیکن میں اللہ کو حاضر ناظر جان کے کہہ رہا ہوں کہ مصباحی
حافظہ اللہ تعالی
بہت اچھے بندے ہیں
2026-10-11 15:59:43
29
Riضvi fruit Shop :
ایسے نعت خوانوں کو جو آ کر سٹیج کی زینت بھی خراب کرتے ہیں اور علماء سے بھی بدتمیزی کرتے ہیں ان کا بائکاٹ کریں
2026-10-11 10:27:23
69
MUHAMMAD UMAIR :
بھائ آج کل یہ چیز بھت عام ھورھی ھے ھر محفل میں یہ چیز ھورھی ھے سوچنے کا مقام ھے میں بذات خود دیوبندی ھوں لیکن یہ بات غلط ھے اللہ کا واسطہ عالم دین کی تذلیل نہ کیا کریں [Crying]🙏🙏🙏
2026-10-11 13:35:10
40
Behram gul akakhail 786 :
آمین ثم آمین
2026-10-11 18:17:36
0
یاد مدینہ :
اللہ تعالیٰ علامہ سلیمان مصباحی دامت برکاتہم العالیہ صاحب کو سدا سلامت رکھے آمین
2026-10-11 12:44:47
51
allahbadshah6692 :
مصباحی صاحب تو بہت نیک انسان ہے یار
ایسے بندے کو معاف کردیاکرو۔
شرم بھی نہیں آتی مہمان کوبلا کے ذلیل کرتے ہیں
2026-10-11 14:30:59
18
Mehr Imtiaz :
اگر مانگے بھی تو اچھا کیاکچھ لوگ بلا کے جاتے وقت کرائے کے بھی پیسے پورے نہیں دیتے یہ عالم دین کی تزلیل ہے
2026-10-11 13:42:47
13
ORHAN :
الفاظ ہی نہیں کیا کہیں محفلیں کروانے والے اہلسنت کا بڑا نقصان کروا رہے ہیں اور علماء کی توہین 😭😭😭
2026-10-11 11:23:20
11
Akhtarjutt :
Bhuth zyda bat tamzi ha ya Ulma Kram ke ezath ka sawal ha
2026-10-11 12:12:42
15
🥰 :
اللہ علمائے اہلسنت کو ہمیشہ سلامت رکھے 🤲
2026-10-11 15:41:17
8
💥برڑہ بلوچ🙌👿 :
علماء دیوبند زندہ باد 💯
2026-10-11 16:21:43
2
Riضvi fruit Shop :
مصباحی صاحب آپ کی عظمت کو سلام
2026-10-11 10:26:26
7
al falah official islamic :
بھائ آج کل یہ چیز بھت عام ھورھی ھے ھر محفل میں یہ چیز ھورھی ھے سوچنے کا مقام ھے میں بذات خود دیوبندی ھوں لیکن یہ بات غلط ھے اللہ کا واسطہ عالم دین کی تذلیل نہ کیا کریں [Crying]🙏🙏🙏
2026-10-11 11:46:43
5
Allama Azhar Hayat Aajiz :
زیادتی ہے قبلہ مصباحی صاحب کے ساتھ خدارا علماء کرام کی قدر کریں
2026-10-11 15:23:43
5
G.M :
علماء کرام کی عزت کرنا سیکھیں
2026-10-11 15:59:30
3
Ahmad yar 9198 :
Misbahi sahab zindabad🥰🥰🥰
2026-10-11 14:34:44
3
Altaf jutt :
aj Kal naat khwan ulma ko badnam Kar rahy hin
2026-10-11 12:36:37
3
Naeem raza official 🇵🇰 :
بھائی آپ سے درخواست ہے کہ ایسی ویڈیو اپلوڈ نہیں کیا کرے اس سے دوسروں کو موقع مل جاتا ہے اہلسنت پر کیچڑ اچھالنے کا
2026-10-11 16:21:10
2
To see more videos from user @waqas.raza.haidari, please go to the Tikwm
homepage.