@aladeen44: یہ وقت اب گھروں میں بیٹھنے کا نہیں ہے ، یہ وقت عوامی راج قائم کرنے کا ہے یہ وقت عوامی طاقت دیکھانے کا ہے اپنے ملک اور اپنے ملک کے آئین و قانون کو بچانے کا ہے ۔۔ ہاتھوں میں ہاتھ دو عوام کا ساتھ دو 🫶✌️🙋♂️ #imrankhan #aladeen #kpk #aladeen44