ان فرقہ پرست مولویوں قران کی اس ایت پہ کیوں مناظرہ نہیں کرتے۔
سورۃ آل عمران (آیت 105)
• ترجمہ: "اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جو فرقوں میں بٹ گئے اور کھلی واضح ہدایات پانے کے بعد آپس میں اختلافات میں مبتلا ہو گئے، اور انہی لوگوں کے لیے بڑا عذاب ہے۔"
سورۃ الانعام (آیت 159)
• ترجمہ: "بلاشبہ جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا اور گروہ گروہ (فرقے) بن گئے، آپ کا ان سے کچھ تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ کے حوالے ہے، پھر وہی انہیں بتائے گا جو کچھ وہ کرتے رہے تھے۔"
2026-10-11 14:36:20
18
Hafiz ali :
تم دونو بچے ھو بریلویوں کے دونو کھیل لو پھر آ جانا
2026-10-11 14:18:41
84
shahzad chohdari :
ویسے تو دونوں فریق کے ماں باپ ایک ہی ہیں ۔ محبت تو ہو گی ۔ اور فنڈ کرنے والے بھی باس بھی ایک ہی ہیں ۔
2026-10-11 13:31:44
24
بنتِ اعجاز احمد♥️ :
الحمدللہ حق حق ہی رہتا ہے ہر دور میں۔۔۔♥️سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند♥️
2026-10-11 11:30:07
62
سردار 👑 :
halal podcast 🥰
2026-10-11 18:29:01
1
Waris Pakistani :
یہ بحث کیا ہے؟؟
طلاق ایک وقت میں 3 بار دو تو نہیں ہوتی یہ تو صاف قرآن کہہ رہا ہے انکو حدیث سے ثابت کرنے کی ضرورت کہاں سے پیش ائی
2026-10-11 18:03:35
6
Mian Abid hijazi :
😁دیوبندی اور وہابی تقریباً ایک ہی ہیں😁
2026-10-11 12:15:45
10
Rashid Siddiqui :
بحث و مباحثہ یا مناظرے سے کبھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔۔۔ اللہ کرے اب نتیجہ نکل جائے
2026-10-11 10:06:44
130
زوار افتخـــار راجـــا🍁 :
mulk ki Kya halat bni hoi ha or ye hmary mullah idr talaq k upr mnazry larh Ry hn
2026-10-11 15:53:23
11
Dr/H Khubaib Rehan :
this is not a munazara
2026-10-11 10:42:25
17
Najeeb Malghani :
Jis Pyaar o muhabaat se ye ilmi guftagoo howi dil Khush ho gya , dono ulmaa e Karam ko Salaam 😍😍
2026-10-11 09:42:30
63
Arsalan 0567 :
2026-10-11 08:56:54
57
🦋⃟≛⃝👑𝑸𝓊𝑒𝑒𝓃 :
الحمدللہ حق حق ہی رہتا ہے ہر دور میں۔۔۔♥️سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند🌸🖇️
2026-10-11 16:20:13
7
J Khan :
طلاق کیا مرد کے تین بار طلاق کہنے سے ہو گا ؟ کیا عورت کو گھر سے نکال دیا جاے گا ؟ اگر عورت شادی کے قابل نا رہے تو عورت کو کون پالے گا ؟ کیا کوی جزباتی جاہل پاگل نشی عمر بر مزے لینے کے بعد صرف تین بار طلاق کہنے سے عورت کی زندگی فارغ ہو جاے گی ؟؟ میرے اللّٰہ کا دین اور رسول کی تعلمات ایسے نہیں ہو سکتے، شاید کسی نے کتابوں میں لکھا ہو لیکن کوی مجھے قران سے یہ ثابت کرے کہ تین بار کہنے سے عورت کی زندگی فارغ ۔ 👍🏻
2026-10-11 14:25:47
8
nadeemkhan :
سلام دعا بعد میں کر لینا پہلے اس مسئلے کو نپٹاؤ جو دو تین مہینے سے اپ لوگوں نے ڈالا ہوا ہے
2026-10-11 12:05:53
6
kabeer khan :
قسم سے دل باع باع ہوگیا
2026-10-11 10:28:26
8
Firqa Free Islam :
2026-10-11 09:28:52
15
... :
2026-10-11 15:22:18
0
Multani Thread Art :
افسوس مفتی صاحب جیت گئے اور جو قرآن میں اللہ کا حکم اور صحیح احادیث وہ کدھر گئ
🥺🥺
2026-10-11 18:27:54
3
To see more videos from user @muftitariqmasood5959, please go to the Tikwm
homepage.