@haseebkhanpti0111: پاکستان کی تاریخ کا تاریک ترین دن، جب ایک منتخب حکومت کو انتظامی حکم کے ذریعے گرا دیا گیا۔#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #haseebkhanpti0111

👑ℍꪖس𝔢𝔢𝕓 𝕂𝔥ꪖن ℙ𝕋𝕀👑🖤
👑ℍꪖس𝔢𝔢𝕓 𝕂𝔥ꪖن ℙ𝕋𝕀👑🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 11 October 2026 08:15:51 GMT
177250
29904
472
889

Music

Download

Comments

alizubair1605
alizubair1605 :
lanat ham awam py h bs
2026-10-11 10:07:08
0
fatimakashmiri4882
خان کی سپاہی :
اگر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا کہ فوج غدار تھی
2026-10-11 09:27:07
196
sixflag5
Abdullah khan :
Kaya sohil afridi be gariftar hogaya 🥺
2026-10-11 08:51:17
70
armishkhan9408
armishkhan :
ab Kya long march nhi ho gi
2026-10-11 10:18:03
1
king.of.khairpur97
Zebi Ali 🩷 :
سہیل آفریدی! تیری جدائی پہ آنکھیں نم ہیں آج، کرسی چھین لی گئی، مگر تیرا عزم ہے سرفراز، تاریخ لکھے گی آنسوؤں سے تیری قربانی کی داستان، تُو جھکا نہیں وقت کے یزید کے آگے، سہیل آفریدی! تیرا نام رہے گا زندہ ہر زمان۔ 😭🥀
2026-10-11 08:48:39
87
riley.scott38
reem :
yar koi bataye kiya such hy
2026-10-11 08:53:44
18
user744284806
Amir Khan :
Great Leader Imran Khan
2026-10-11 08:52:31
2
haseeb._.mughal05
M Haseeb Mughal :
[Exclaim heart]إِيَاكَنَعْبُدُوَإِيَاكَنَسْتَعِينُ. کی فتح ہو گی انشاءاللہ ❤✌🇵🇰
2026-10-11 09:53:34
6
tariqsohailkhan147
tariq sohail adv :
shame on this act by federal government
2026-10-11 09:43:30
4
usmanjutt410
Usman Jutt :
پہلے انقلاب پھر دھمکیاں اور پھر کرسی قربان [Tears of joy][Tears of joy][Big LOL]
2026-10-11 09:05:33
8
yasirkhankhattak0
Yasir Khan Khattak804🇵🇰🇦🇪 :
سی ایم صاحب اور جنید اکبر گرفتار ہو گئے، اب شاہد خٹک لیڈ کرے گا، وہ پشاور میں سب کا انتظار کر رہا ہے۔
2026-10-11 08:53:21
10
user216101744
beauty quean :
Pakistan yo atny bary zulm KY khalaf bahir niklo Khuda ka wasta hain
2026-10-11 09:15:19
13
chudhryshanigujjar
Chudhry Shani Gujjar :
تاریخ گواہ رہنا عشق عمران میں سب کچھ قربان کرنے والا ایک مرد قلندر تھا جو سارے طاقتوروں کے سامنے کھڑا تھا اور اپنی آخری دم تک کھڑا رہا!!
2026-10-11 09:35:22
8
samarsalonikhlaspur0
Samar Salon Ikhlaspur :
لانت فرعونی نظام پر
2026-10-11 08:27:09
35
kaleemrajpoot804
قیدی نمبر 804 :
پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر اپنی سابقہ روایات کو دہراتے ہوئے جمہوریت کی رہی سہی سانسوں کا گلا گھونٹ دیا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے سارے اختیارات پیپلز پارٹی کے گورنر کو منتقل کر دیے گئے پاکستان کی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اِضافہ
2026-10-11 08:25:09
29
sardarabdullah608
A♥️Z MY JAN :
کوئی بات نہیں کرسی تو پھر بھی مل جائے گی ننگے اور ننگے ہو رے ھے انشاء اللہ عنقریب اس ظلم کے نظام اور ان ظالموں سے پاکستان کو نجات مل جائے گی
2026-10-11 09:12:54
22
kingilkhan48320
❈ᴹᴿ᭄ 𝘐𝘮𝘳𝘢𝘯 𝘒𝘩𝘢𝘯 𝘧𝘢n :
Imran Khan zindabad 😎
2026-10-11 08:43:24
14
user9335731284301
Qari zulfeqar 302 :
عمران خان نے جو کام کرنا تھا وہ کر گیا اس نے قوم کو شعور دینا تھا وہ دے گیا اب قوم کی ذمہ داری ہے کہ وہ کیا کرتی ہے
2026-10-11 09:45:24
7
khan804saba0
saba khan 804🫡 :
"حقیقی آزادی کا پرچم تھامے نکلنے والے غیور ساتھیو، خدا تمہارا نگہبان ہو! سہیل آفریدی بھائی، آپ کا جذبہ بے مثال ہے۔ اللہ پاک اس قافلے کو ہر شر سے محفوظ رکھے اور سرخرو کرے۔ [Heartwarming]
2026-10-11 09:55:19
5
shrshamer007
𝑳𝒐𝒔𝒕 𝑰𝒏 𝑴𝒚𝒔𝒆𝒍𝒇 🦋 :
آہ سہیل آفریدی
2026-10-11 08:52:19
7
user816012781174
khan :
sohail afridi
2026-10-11 08:44:22
5
kaptan_army_804
꧁༒☬👑 𝐏𝐓𝐈 👑☬༒꧂ :
جُنید اکبر اور سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا ہے شاہد خٹک
2026-10-11 08:51:51
11
awais.khaksar2
awais khaksar :
ni hua garifter jhut hai ye
2026-10-11 08:42:31
11
user9521378328114
aftab doctor 👑❤️ :
tweet kr dye🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-11 08:47:36
7
antulhyat77
انت الحیات :
kia pata is Pakistan ka kia bany ab
2026-10-11 08:44:52
5
To see more videos from user @haseebkhanpti0111, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About