@band_dareecha.1: میں نے بدلا تھا خود کو تمہاری خاطر۔۔۔یہ اسی بات کا بدلہ لیا ہے نہ تم نے؟۔۔ سب کچھ فراموش کر کے میں نے بس تمہیں پانے کی تمنا کی یہاں تک کہ اپنے سارے خواب بھی ہمیشہ کیلئے ختم کر دیے خود کو تمہارے نام لکھ کر اپنی تمام حسرتیں خاک کر دیں میں وہ نہیں رہی جو پہلے ہوا کرتی تھی میں نے خود کو تمہارے لیے بدل لیا اپنا آپ مار دیا میں نے اپنی ساری عادتیں چھوڑ دیں پھر بس تمہیں سچا تمہیں چاہا اور کسی شے کی تمنا نہیں کی اور تم نے بدلے میں مجھے کیا دیا تم نے مجھے میرے بدلنے کی سزا دی تم نے یہ ثابت کیا کہ وفا کے بدلے کچھ نہیں ملتا میں نے خود کو تمہارا عادی بنایا تھا تم مجھے تنہا کر کے چھوڑ گئے حالانکہ تم جانتے تھے میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی کاش میں واپس ویسی بن جاتی جسے دنیا کی پرواہ نہیں تھی وہ بس اپنا سوچتی تھی کسی سے کوئی توقع نہیں رکھتی تھی مگر اب والی لڑکی تو محبت میں ایسی اُلجھی کے خود کو ہی کھو دیا کیسے ڈھونڈھ خود کو میں خود کو گوا آئی ہوں تم بھی نہ ملے اور مجھ سے میں بھی بچھڑ گئی نہ یہ دل اب وہ رہا نہ میں اب وہ رہی تمہیں چاہنے میں سب ختم ہو گیا میرا اور تمہارا کچھ نہ گیا #views #sad #unfreezemyacount #foryou #viralvideo

𓆩𝐁ن𝐝 𝐃ریچہ𓆪 ✨
𓆩𝐁ن𝐝 𝐃ریچہ𓆪 ✨
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 11 October 2026 08:48:18 GMT
2461
105
4
15

Music

Download

Comments

ranaejaz030480152
Ejaz ♥️💯👍 :
♥️♥️♥️
2026-10-11 10:39:07
0
birdlover01431
Aqib😉RaSheeD😄💝🕊🕊 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 09:10:24
0
isfaqbaloch2130
isfaqbaloch2130 :
👍👍👍
2026-10-11 08:58:04
0
policeman_15
𝑺𝒉𝒐𝒂𝒊𝒃 𝑩𝒉𝒂𝒕𝒕𝒊🔥 :
❤️❤️❤️
2026-10-11 17:36:12
0
To see more videos from user @band_dareecha.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About