Aoa i have not had the chance to see tahir qadri saab but i always wanted to question him about the rajoo matter regarding his dream baayan ? If sabri saab get a chance please get an explanation and upload a video if possible! Jazak Allah
2026-10-11 22:21:31
0
user9616234311235 :
DId he answer?
2026-10-12 07:01:23
0
Zahid gujjar Adv :
ماشاءاللہ علمی گفتگو زبردست
2026-10-11 11:30:51
19
Sir Naseer Ahmad :
دنیا کے تمام عالم دین مولانا ڈاکٹر طاہر القادری کے ہم پلّہ نہیں ہو سکتے
2026-10-11 11:39:47
50
wildcard :
The question was not answered
2026-10-11 13:11:49
4
maabbasi11779 :
دین اشارے نہیں کرتا سیدھی بات کی جاتی ہے دین اتنا مشکل نہیں تھا جتنا آپ لوگوں نے مشکل بنا دیا
2026-10-12 14:47:22
1
🌹 انجینئر محمد علی صاحب 🌹 :
فرقوں کی دکانیں بند کریں
2026-10-11 11:05:50
5
دل والا :
بہت زبردست جواب
❤️❤️شیخ الاسلام زندہ باد
2026-10-11 10:59:21
14
Shabbir Shahid :
فرقہ قرآن میں منع تو منع ہے خواہ وہ کوئی اور ضروری بھی کہے تو فرقہ اختیار کرنا غلط ہے غلط ہے غلط ہے
2026-10-11 23:39:09
6
Mian Asghar :
proud of Muslim
2026-10-11 09:53:38
8
صدائےدلنواز :
شائد میری کم فہمی
مجھے گفتگو غیر اصولی سی بلکہ تخیلات پر مبنی محسوس ہوتی ہے
سوال جوں بتوں اسی طرح باقی ہے
2026-10-11 14:34:18
4
zulfiqaralibokhari :
all 4 imam were not even born during the life of prophet .
2026-10-11 17:52:27
0
بدعاء رسول کریم سلام علیکم :
تسلیم صابری صاحب سمجھ یہ ائے کہ جب تک یہ حدیث کی کتابیں بند نہ ہو جائیں نا مسلک چلتے رہیں گے قران لانا ہے نا مسلمان بننا ہے نا تو یہ کتابیں بند کریں ساری طاہر القادری صاحب کی ساری کتابیں بند کر دیں مسلک بند ہو جائیں گی
عبد الله ابن عباس (رض)اور عبد الله ابن مسعود( رض) بھی مولا علی (ع)کے شاگردوں میں سے تھے۔ اہلِ ذکر وہی ہیں جن کے چہرے کو دیکھنا بھی عبادت بن جاتا ھے ۔ جن کا ذکر کرنا بھی عبادت ھے ۔ اور وہ مولا علی(ع) ہیں ۔ سلونى قبل ان تفقدونى - کہنے والے مولا علی(ع)ہی اہل ذکر ہیں ۔ بابِ مدينة العلم بھی مولا علی(ع)ہیں ۔امام ابو حنيفہ امام مالک امام احمد بن حنبل امام شافعی سمیت سب مولا علی(ع)کی اولاد پاک سے فيض یافتہ ہیں
2026-10-11 10:43:25
7
AbuYumna76 :
اس طرح کی گفتگو مکمل اپلوڈ کرنی چاہیے ۔۔ ابھی تو جواب کی تھوڑی سی تمہید بندھی ہے۔ اصل جواب تو باقی ہے۔ جب تک گفتگو مکمل نہ ہو جائے ہمیں اپنی طرف سے غیر ضروری رد عمل اختیار نہیں کرنا چاہیے ۔ اس گفتگو کو مکمل اپلوڈ کردیں تاکہ مسئلہ صحیح طریقہ سے واضح ہو جائے
2026-10-11 17:22:08
5
Rao Noman Bashir :
بہت علمی شخصیت قبلہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ❣️اللّٰہ سلامت رکھے ہمیشہ دلیل سے اور ادب سے بات کرتے ہیں کسی کو برا بھلا نھی کہتے سب کے مسالک کا احترام کرتے ہیں
2026-10-11 17:09:23
5
Nabeel Ahmed Mayo :
سبحان الله
2026-10-11 23:00:02
1
Ali :
اسلام کو اتنا مشکل بنا کر اس لیے پیش کیا جاتا ہے تاکہ ان کی جیبیں ہمیشہ گرم رہیں۔اللہ تعالٰی نے آسانیاں پیدا کی ہیں مگر ان سب نے دین کے لبادے اوڑھ کر دوسروں کے لیے مشکلات اور صرف اپنے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں
2026-10-12 10:23:00
1
jani raja :
ماشاءاللہ
2026-10-12 07:35:09
1
Unforgettable :
❤️Quraan o Hadees ❤️
2026-10-12 14:00:50
1
akhlaqahmad041 :
مکمل ویڈیو کہاں سے ملے گی
2026-10-11 14:06:44
0
To see more videos from user @tasleemsabriofficial, please go to the Tikwm
homepage.