@umair.pti3: وہ جو سہیل آفریدی پر بھونکتے تھے کہاں ہیں آج؟ عمران خان کے سپاہی نے اپنے وعدے کے مطابق کرسی قربان کردی غداری نہیں کی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا۔🥹♥️ #imrankhan #releaseimrankhan #viralvideo #kaptan_ka_khiladi🏏
سہیل آفریدی! تیری جدائی پہ آنکھیں نم ہیں آج،
کرسی چھین لی گئی، مگر تیرا عزم ہے سرفراز،
تاریخ لکھے گی آنسوؤں سے تیری قربانی کی داستان،
تُو جھکا نہیں وقت کے یزید کے آگے، سہیل آفریدی! تیرا نام رہے گا زندہ ہر زمان۔ 😭🥀
2026-10-11 08:55:11
24
💖Zidi_Girl💖 :
Sohail Khan sucha player ha Khan sab ka
2026-10-11 12:28:36
2
💸💲 :
ya itna bando ma sy arrest kasy ho gya?
2026-10-11 09:49:53
8
PTI Soldiers🇵🇸 :
حکومت قربان گرفتار ہو گیا لیکن پختونوں کا سودا نہیں کیا😳
2026-10-11 09:30:29
17
#(khan khaty hn yar)#😇😇 :
Kash awam police ko rok late yar to Sohail afride arrest na hota[Broken heart]🥹🥹🥹
2026-10-11 09:51:44
1
Rajput🇵🇰❣️🇵🇰 :
پاکستان کا فخر
2026-10-11 10:20:02
8
بد نصیب :
وفاکر گیا 👍😭
2026-10-11 09:24:58
9
chef.faitmaison :
great cm kpk ❤️
2026-10-11 09:02:34
5
Hamza khan :
کب نکلو گئے پاکستانی او اپنے حقوق کی خاطر یہ اخری موقع ہیں ان ڈکٹیٹروں سے جان چھڑوانے کا نہیں تو اس کے بعد یہ لوگ اپکا جینا حرام کر دیں گئے
2026-10-11 09:47:43
5
Dr hamad_orakzai :
Plzz neklo khuda Ka wasta
2026-10-11 09:45:54
8
Ch Hammad Tuffassal :
love you CM ❤️❤️😘
2026-10-11 10:13:23
1
Shoaib Ahmed :
Imran Khan zindabad
2026-10-11 09:24:04
4
Dr Sanam khan :
ظالم کے خلاف کھڑا ہونا ایمان اور وقت دونوں کا تقاضہ ہے نکلو اپنے حق کے لیے
2026-10-11 10:58:59
1
zain khan :
میں جب تک زندہ ہوں گواہی دیتا رہوں گا کہ سہیل افریدی نہ جھکا نہ بکا میں شاہد افریدی بننا کرسی وزیراعلی قربان کر دی لیکن پشتونوں کے سر کا سودا نہیں کیا لو یو سو سہیل افریدی زندہ باد
2026-10-11 10:08:11
3
jalal Khan❤️🩹 :
Imran Khan
2026-10-11 10:29:04
1
Maqsood :
suhail afridi pe jaan bhi qurban
2026-10-11 11:00:36
1
PTI :
girftar ho kar kia kamal kiya.
2026-10-11 09:21:33
1
𝐏ᵉˢʰᵒ𓃠𝐆ᵃᵐⁱⁿᵍ✌︎ :
toba khodaya
2026-10-11 09:46:43
3
Rahman_Official 🔵 :
پاکستان کی حکومت اب جان چکی ہے کہ ہم کے پی کے کے لوگ کمزور پڑ چکے ہیں اور اب کچھ نہیں کر سکتے۔ ہم بالکل بے بس ہو چکے ہیں۔ اسی لیے وہ آہستہ آہستہ لوگوں کو گرفتار کرنے کی ہمت کر رہے ہیں۔ اب وہ کے پی کے کے وزیروں کو بھی گرفتار کرنے سے نہیں ڈرتے، کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ہم پختون اتنے طاقتور نہیں رہے کہ باہر نکل کر اپنی آواز بلند کر سکیں۔
ہم کچھ نہیں کر سکتے، اس لیے زیادہ ایکشن دکھانے کی ضرورت نہیں۔ ہمیں معلوم ہو چکا ہے کہ ہم کچھ بھی نہیں کر پا رہے۔ بس اپنے گھروں میں بیٹھے رہیں، انہیں جو کرنا ہے کرنے دیں۔ وہ جو چاہیں کریں، جو چاہیں فیصلے کریں، کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ہم ان کے سامنے کچھ نہیں کر سکتے۔
......
2026-10-11 10:31:38
1
To see more videos from user @umair.pti3, please go to the Tikwm
homepage.