@umair.pti3: لانگ مارچ کا نیا لیڈر شاہد خٹک ہے شاہد خٹک کے کندھے پر بھاری زمہ داریاں ہیں اب۔ #imrankhan #releaseimrankhan #viralvideo #kaptan_ka_khiladi🏏
Ab plzzz isko Akela Kahi mat Jany denaaa plz warna Isko bhi pkr ly gy
2026-10-11 10:53:32
0
Malik sadaqat ali :
ab leader less tahrek hu gi
2026-10-11 09:08:56
9
Amirbhatti :
arrested
2026-10-11 10:42:02
0
Hamza Abbas :
arrest kr leya ha ine bi
2026-10-11 09:41:28
0
☠️نام تو سنا ہوگا ☠️ :
*اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع*
2026-10-11 09:32:31
7
Khan :
804😎😎😎🥰🥰🥰🥰❤️
2026-10-11 11:02:21
1
𝐀𝐬𝐭𝐫𝐨𝐩𝐡𝐢𝐥𝐞_𝐅𝐥𝐚𝐦e :
🚨اہم ترین
خیبر کی عوام اس وقت جو سڑکوں پر ہے وہ حیات آباد ٹول پلازہ کی طرف رخ کرے اور ٹول پلازہ سے پشاور میں داخل ہو جبکہ پشاور کی عوام سوری پلازہ کی جانب رخ کرے ، پورا پشاور ایک ساتھ نکلے، پشاور یونیورسٹی کے طلباء بھی سوری پل کی جانب آئیں
2026-10-11 09:30:03
3
ROBOT 🦂 :
چند پنجابی اور سندھی سیاست دان ایک کمرے میں بیٹھ کر 4 کروڑ پشتونوں کے مستقبل کے فیصلے کر رہے ہیں، جبکہ پشتون آپس کی لڑائیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ بطور پشتون یہ میرے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم اپنے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد نہیں ہو سکے۔
2026-10-11 10:00:23
2
Ik king 👑 :
شاہد خٹک کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
2026-10-11 09:48:10
2
Sofyan Lala :
عوام صرف تماشے کریگی
2026-10-11 09:05:13
1
abdullaH 68 :
ya bhe gya😭
2026-10-11 11:30:06
0
M Abdullah Bandesha :
سہیل آفریدی گرفتار ہو گیا ہے
2026-10-11 10:33:20
0
Chaudhary :
Allah Pak kamyab fermahy
2026-10-11 09:23:02
0
[wazir Niazi5] :
2026-10-11 10:47:28
0
☠️نام تو سنا ہوگا ☠️ :
شاہد خٹک کو بھی گرفتار کر لیا گیا، شاہد خٹک قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر ہیں
2026-10-11 09:38:16
1
😎سائیں سرکار 😎 :
Hahaha😂🤣
2026-10-11 09:40:19
0
𝜤𝝉𝒛 𝒔𝜶𝒎𝒊 𝜿𝝀𝜶𝜼 :
2026-10-11 09:44:12
0
𝗔 𝗙 𝗔 𝑄 𝗞 𝗛 𝗔 𝗡 :
2026-10-11 10:24:50
0
Wasi Arain :
Bhai wo b arrested hogiya 😭😭
2026-10-11 10:19:25
0
Rizwan Afridi :
سہیل افریدی جنید اکبر سلیم سواتی اور شاہد خٹک چاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے نکلو ابھی بھی وقت ہے اگر یہ وقت ہاتھ سے نکل گیا تو پھر ساری عمر پچھتائیں گے
2026-10-11 09:58:48
0
꧁༺804༻꧂ :
پشتونوں کو اتنا کمزور مت سمجھو جتنا وہ نظر آتے ہے
2026-10-11 10:28:11
0
its_self_lover 🔥💯😎 :
میری لانگ مارچ والوں سے گزارش ہے کہ کوئی بھی تحریک انصاف کا جھنڈا نہ اٹھائے سب کے سب پاکستان کا جھنڈا اٹھائیں کیونکہ پاکستان ہمارا ہے اور ہم ہی اس کے وارث ہیں تاکہ ہماری خبریں باہر تک جائیں گی تو انہیں پتہ ہوگا کہ پاکستان کی عوام نکلی ہے پاکستان کی خاطر♥️🙏🏻.
2026-10-11 10:25:17
0
To see more videos from user @umair.pti3, please go to the Tikwm
homepage.