pti fitna khtm Alhumdulillah ❤️good decision by gov of Pakistan 👏👏👏 pak army hamesha Zindabad 👑🥰👑
2026-10-11 10:28:45
10
IQRA RIAZ :
shameless government
2026-10-11 12:29:56
0
HaSnain :
ان جعلی حکومت کو صرف پختونوں سے ڈر ہے کہ کہی وہ ان کی حکومت نہ گرا دے
2026-10-11 09:32:53
211
🔥 ZainOo Maseed 🔥 :
چند پنجابی اور سندھی سیاست دان ایک کمرے میں بیٹھ کر 4 کروڑ پشتونوں کے مستقبل کے فیصلے کر رہے ہیں، جبکہ پشتون آپس کی لڑائیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ بطور پشتون یہ میرے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم اپنے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد نہیں ہو سکے۔
وقت کا تقاضا ہے کہ پشتون ذاتی اور سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر اپنے حقوق اور مستقبل کے لیے متحد ہوں۔
2026-10-11 09:29:10
116
hafiz Ansar :
great leader imran
2026-10-11 09:36:56
38
haiderqumbrani3 :
balochistan my b governor Raj lagy
2026-10-11 10:29:39
1
saddeeqsomro :
pti fitna ha
2026-10-11 10:13:22
26
Nasir uns :
nawaz shareef zindabad pmln zindabad Pakistan Army zindabad 👑
2026-10-11 11:49:48
3
☞𝘞𝙖𝗵𝙞𝙙 𝙋𝙏𝘐🇧🇫乂 :
میں تو برداشت کرلوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے
ایک شخص نے کہا تھا
2026-10-11 09:54:51
7
🚬🍁 کاشی خان 🍂 :
پختونوں کے مطالبات سننے کے بجائے ایمرجنسی اور گورنر راج مسلط کرنا آگ پر تیل چھڑکنے کے مترادف ہے۔
2026-10-11 09:57:12
10
Ahmad Khan :
2026-10-11 10:53:28
8
♦️ARSHDKHAN,♦️,,S,,♦️ :
2026-10-11 09:31:20
14
❣️ سرفراز خان ❣️ :
یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی❤️
2026-10-11 09:56:05
7
ساقی جانان❤️🩹😒302 :
2026-10-11 09:27:09
15
♥M U S A ☄️K H A N♥ :
[Exclaim heart]
2026-10-11 09:30:14
3
Jawed Ali khan :
good [Red heart]
2026-10-11 11:08:04
1
Kashi Khura :
very good❤️
2026-10-11 10:14:18
2
😊 :
khan ki kahi hui ek ek bt sach sabat ho rahi😒
2026-10-11 09:30:32
70
🕊❤️🥀،شہریار میئو،،🕊♥️🥀🦅 :
افسوس پاکستان میں کوئی قانون نہیں
2026-10-11 09:58:15
14
Rana.Amir.Muneer :
میں ایسے صدر اور آیسے فیصلہ پر لعنت بھیجنا ہو
2026-10-11 09:47:57
17
uk account :
پاکستان کا صدر
سہیل خان آفریدی کو بنایا جائے۔۔۔۔
2026-10-11 10:39:35
13
Kingalogs :
2026-10-11 09:56:22
19
Laka Mangor🦠🐍 :
2026-10-11 09:49:11
47
Sohail Bhai😎 :
خدا کی قسم! ایک دن یہ لوگ عمران خان کے لیے ترسیں گے، لیکن اُس وقت ہمارے پاس عمران خان نہیں ہوگا؛ تب تک وقت گزر چکا ہوگا
ہم مانتے ہیں کہ عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کچھ حد تک تھی، لیکن ہر شخص اللہ کی قسم کھا کر بتائے کہ کیا اُس وقت دل کو سکون تھا یا نہیں؟ خاص طور پر پشتون عوام تو بالکل سکون کے ساتھ زندگی گزار رہی تھی۔
واللہ! اب بہت برے حالات شروع ہو گئے ہیں۔ ہر طرف مہنگائی، قتل، ڈکیتی، زبردستی، ظلم، جنسی زیادتی اور اغوا جیسی وارداتیں ہو رہی ہیں۔ 😔🥹
2026-10-11 09:52:45
20
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.