@horain.horain15: مرد کی نفسیات کا یہ کڑوا سچ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرد کی زندگی میں کوئی ایک عورت خاص ہوتی ہے؟ حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں لازمی شیئر کریں۔ اس طرح کی مزید تلخ اور حیرت انگیز حقیقتیں جاننے کے لیے ہمیں ابھی فالو کریں! EmotionalLines #HeartTouching #LifeReality #SadTruth #DeepQuotes #ViralReels
میں اتفاق کرتی ہوں لیکن مکمل طور پر نہیں کیونکہ اس دنیا میں ایسے بھی مرد ہیں کہ جن کو موقع تو ملتا ہے لیکن ان کے دل میں خوف خدا ہوتا ہے اس وجہ سے وہ موقعے کا فائدہ نہیں اٹھاتے
2026-10-11 20:00:35
90
Ahmed :
💯 جی بالکل ٹھیک ہ پرسنٹ وہ کوئی ایسا ہی ہے موقع کی تلاش مرد کی کمزوری ہوتی ہے💯🥰
2026-10-11 13:50:17
73
Fareeda Khatoon :
I agree this video
2026-10-11 13:59:52
2
user2479483585162 :
shukr ha mard ny mana to
2026-10-11 13:30:12
34
gulayn6 :
عورت کو بھی وہی مرد اچھا لگتا ہے جواسے عزت اور تواجہ دے
2026-10-11 12:02:33
19
Anila Shah :
bilkul sahi baat hai mard ko jab tak mauka nahin mila vah wafadar hai
2026-10-12 08:25:45
10
gulnailaali :
is duniya mein koi Kisi Ka Nahi, mard Acha chale to chalo, Nahi chalta to chor do, khamoshi SE apni Zindagi geo.
2026-10-11 15:08:24
33
💕 Ali 💝 Sher💖 :
yah Meri zindagi ki sabse Badi hakikat hai😞😞
2026-10-11 16:58:12
14
Abida Parveen :
kuch oraton ny mard ko b kehlona banaya hua hy
2026-10-11 10:41:03
21
MnRooh🤲 :
y to pki bat h or sai bat h
2026-10-11 16:48:17
6
user3536838002936 :
آپ دونوں کی رائے یا تجربہ آپ دونوں کو مبارک ۔ مہربانی کرکے نئی نسل میں نفرت نہ پھیلائیں ۔
2026-10-12 10:44:35
4
maheen :
💯/10,% sahi hai
2026-10-11 11:55:40
11
Irfan :
jhot hy bro [Perfect score]
2026-10-11 14:21:01
5
Hussain my soul :
belkol Sahi
2026-10-11 11:55:51
18
Miss Naheed :
yes true excellent mashallah
2026-10-11 14:35:43
6
Mano billi :
ye sach h
2026-10-11 11:44:53
6
coolgypsy Khan :
absolutely right
2026-10-11 15:36:14
3
Herbal Glow Studio :
yes true
2026-10-11 12:08:40
3
life style.-.🫀 :
عورت کو بھی وہی مرد اچھا لگتا ہے جو اُسے عزت اور احترام دے ہر عام مرد بھی عورت کے دل میں نہیں رہ سکتا ۔عورت بھی ایسی ہی حقیقت سے وابستہ ہے
2026-10-12 03:01:13
15
🔥 تنہا سپاہی 🔥 :
کسی ایک شخص کے غلط رویے کی بنیاد پر پوری جنس کے بارے میں فیصلہ کرنا درست نہیں، لیکن یہ حقیقت ضرور ہے کہ کچھ لوگ محبت کے نام پر صرف توجہ، کشش اور وقتی خوشی تلاش کرتے ہیں۔ وہ وفاداری کے وعدے تو کرتے ہیں، مگر جب اُنہیں کہیں اور سے توجہ ملنے لگتی ہے تو اپنے وعدوں اور رشتوں کی اہمیت بھول جاتے ہیں۔ ایسے رویے کا سب سے زیادہ نقصان اُس انسان کو ہوتا ہے جو سچے دل سے تعلق نبھا رہا ہو اور سامنے والے کی باتوں کو حقیقت سمجھ بیٹھے۔
مرد ہو یا عورت، جو شخص اپنے جذبات اور خواہشات پر قابو رکھنا، اپنی حدود کا احترام کرنا اور اپنے شریکِ حیات کے ساتھ مخلص رہنا نہیں سیکھتا، وہ کسی بھی رشتے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ وفاداری کا تعلق جنس سے نہیں بلکہ انسان کے کردار، فیصلوں اور اصولوں سے ہے۔ بہت سے مرد خلوص سے محبت نبھاتے ہیں اور بہت سی عورتیں بھی، اس لیے چند لوگوں کی بے وفائی کو سب کی فطرت قرار دینا مناسب نہیں۔
اصل سمجھداری یہ ہے کہ کسی کے خوبصورت الفاظ سے زیادہ اُس کے عمل کو دیکھا جائے۔ جو شخص واقعی سنجیدہ ہو، وہ صرف موقع ملنے پر قریب نہیں آتا بلکہ مشکل حالات میں بھی اپنے رشتے کی ذمہ داری قبول کرتا ہے۔ محبت میں کشش ہونا فطری ہے، مگر اُس کشش کے باوجود اپنے وعدے اور حدود نبھانا ہی وفاداری کی پہچان ہے۔
محبت کو فریب کہنا شاید اُن لوگوں کے تجربے کی آواز ہو جنہیں دھوکا ملا، لیکن ہر محبت دھوکا نہیں ہوتی؛ اصل فرق دعوے کرنے والے اور اپنے کردار سے محبت ثابت کرنے والے انسان میں ہوتا ہے۔ کسی پر اندھا یقین کرنے کے بجائے اُس کے رویے کو وقت دیں، کیونکہ سچی وابستگی الفاظ سے نہیں، مسلسل خلوص اور ذمہ داری سے پہچانی جاتی ہے۔ 🤍🥀
2026-10-12 01:58:12
8
Fatima j.s :
I agree with you all
2026-10-11 15:26:30
10
evangelist rose :
yes
2026-10-11 15:37:21
3
kashmiri girl :
yes
2026-10-11 09:42:46
3
Ayan Ali :
بالکل سچ ہے💯💯💯💯💯💯💯
2026-10-11 12:04:39
4
yasir shaa :
right
2026-10-11 15:38:20
4
To see more videos from user @horain.horain15, please go to the Tikwm
homepage.