@cherrypti804: 🚨اہم ترین خیبر کی عوام اس وقت جو سڑکوں پر ہے وہ حیات آباد ٹول پلازہ کی طرف رخ کرے اور ٹول پلازہ سے پشاور میں داخل ہو جبکہ پشاور کی عوام سوری پلازہ کی جانب رخ کرے ، پورا پشاور ایک ساتھ نکلے، پشاور یونیورسٹی کے طلباء بھی سوری پل کی جانب آئیں یہ پیغام تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سرکولیٹ کریں !! #releaseimrankhan #freeimrankhan #justiceforimrankhan #teamkaptantiktok #cherrypti804
سب نکلو موبائل چلانے سے کام نہیں ہوگا باہر نکلنا پڑے گا ہم سب کو ایک ساتھ,
2026-10-11 09:49:01
20
Nasir Qureshi :
keep it
2026-10-11 14:59:17
0
Khattak brand :
ham a raha hi
2026-10-11 10:50:21
9
sajeelkamboh1 :
Imran khan
2026-10-11 13:40:46
1
ڈاکٹر آمنہ بخاری :
نکلو ابھی ت کبھی نہں
2026-10-11 11:52:47
6
Umar Malik :
awam ko zeyda se zeyda niklna ho ga
2026-10-11 09:44:51
2
khan ka champion 🏆 :
ab nhi to phir kbhi nhi
2026-10-11 16:15:17
4
🌱 𝕀 𝕂 🌱 :
Niklo Khan kinkhatir
2026-10-11 09:42:43
1
Adilfaridkhan🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅 :
2026-10-11 16:36:27
0
chaudhary Ameer,🇵🇰🇴🇲 :
2026-10-11 16:51:44
0
🖤𝐍𝐨𝐭.𝐔𝐫.𝐒𝐚𝐣𝐣𝐚𝐝 🕊️ :
اے لوگو! انسانیت کے لیے نکلو۔ پلیز، اب یہاں کمنٹس کرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ موبائل کو چھوڑو اور ہر جگہ سے نکلو، اپنے حق کے لیے۔ اب یہ سراسر ظلم ہو رہا ہے، اور ظالم پر رحم کرنا پوری مظلوم قوم پر ظلم ہے۔ ظلم پر خاموش رہنے والا انسان، انسان کہلانے کے لائق نہیں۔
پلیز، اب نکلو۔ میں آپ سب سے التجا کرتا ہوں 😢🥺
ایک مسلمان کو ظلم کے خلاف خاموش رہنا زیب نہیں دیتا۔ 🥺
2026-10-11 16:17:29
0
khan :
signal he nai Kahan say pata lagye ga logo ko ?
2026-10-11 15:51:46
1
𝐃𝐫 𝐤𝐚𝐯𝐞𝐬𝐡 𝐊𝐮𝐦𝐚𝐫🩺 :
Bus ab ma samagh gaya kuch bhi nh hoga sari awam apna ghar chali jaiegi hamari awam ma itna power ha he nh jo khan sahab ko churwa saka 🥺
2026-10-11 12:46:08
1
Daniyal Daniyal :
🤲🤲
2026-10-11 10:41:30
0
Nasir Qureshi :
Allah Paak apni taraf se Gaibi madad farmaey... Ameeen
2026-10-11 14:59:38
0
BiLAL BaLoCh🏴 :
نعرہ تکبیر اللہ اکبر نعرہ رسالت یا رسول اللہ نعرہ حیدری یا علی ع 🙌🏻 حــــــیدر۴ 🙌🏻 حــــــیدر۴ 🙌🏻 یہ نعرہ لگا کر اتر جاؤ میدان میں یا علی ع
2026-10-11 10:59:23
1
🌸🥷🏻 :
2026-10-11 10:25:26
1
Waqas abbasi islamabadianz ❤️ :
sab log baher niklo governer huose poncho faisal kareem kundi ko pakro pehly
2026-10-11 12:44:44
0
sooban khan :
Peshawar band karo
2026-10-11 10:16:32
0
𝑮𝓾𝓵𝓵 🌸 :
ڈاکٹر اسرار احمد کی پیشنگوئی تهى انہوں نے کہا تھا کہ ایک جماعت خراسان سے نکلے گی جو امام مہدی کا ساتھ دے گی اور خراسان کے علاقے میں افغانستان کے پشتون بیلٹ بھی آتے ہیں اس لیے ان کا اشارہ اس قوم کی طرف تھا۔ تو یہ نااہل حکومت، یہ فرعون یہ کیا سمجھتے ہیں کہ یہ ہم پر اپنے فیصلے مسلط کر سکتے ہیں، جن کے بارے میں حدیث میں بات کی گئی ہے کہ وہ حق سچ کا ساتھ دیں گے اور باطل کے خلاف آواز اٹھائیں گے تو ہم ان کے سامنے کیسے جھک سکتے ہیں۔
2026-10-11 15:51:24
0
malik :
👑👑👑
2026-10-11 16:42:47
0
Ali&brand🥰rajpoot🥰😍 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 17:03:58
0
Adnan11101 804 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 16:57:34
0
Khan🇧🇫 :
👍👍👍
2026-10-11 10:04:34
0
To see more videos from user @cherrypti804, please go to the Tikwm
homepage.