احناف ایک ہی مجلس کی 3 طلاق کو 3 طلاقیں ثابت کرنے می جتنی بھی دلیلیں دے لیں یہ ہے ہی فطرت مے خلاف جبکہ اسلام دین فطرت ہے
2026-10-11 17:44:54
7
Shahid ali :
Right mufti sahb
2026-10-11 15:01:09
5
Ismat ullah :
اہلحدیث کا کوئ عمل کوئ عقیدہ ایسا نہیں جس کا ثبوت وہ قرآن و حدیث سے پیش نہ کر سکیں یہی چیز تو اس جماعت کو باقی باقیوں سے ممتاز کرتی ہے
2026-10-12 09:14:26
1
Jawed :
boht khoob mufti Sahab bilkul wazia dalelen hen or hr bat samajh me arahi hai [Like][Like][Like][Like][Like][Like][Like][Like][Like][Like][Like][Like][Like]
2026-10-11 22:47:04
0
yasir :
3 kehty kisko heen asal point ye hy..
Ek waqt me 3 bar keh dena kya 3 ho gya
2026-10-12 02:47:30
0
چندرکےراجپُوتاں🇵🇰313🇵🇰 :
مُجھے فخر ہے ،💪
مُجھے نازہے ❤️علماۓدیوبند بے مِثال ہیں،
علم و حکمت میں
باکمال ہیں 💪🌹
2026-10-12 02:06:25
8
Ahmad raza :
daleel k be Taj badshah
2026-10-11 14:56:47
9
umar kashmiri :
مفتی صاحب کی بات سنا دی دوسرے کی بھی سناؤ
2026-10-12 06:22:47
2
MEER :
مفتی طارق مسعود ❤️
2026-10-12 09:34:36
1
Muhammad Ramzan :
مفتی صاحب اپنی مرضی کا مطلب ایت کا نکالنا چاہتے ہیں جو کہ بالکل غلط ہے
2026-10-12 03:27:26
2
Ali Shan :
kya ma sawal pocho?
2026-10-12 07:12:37
0
salman khawaja :
♥️👍💯
2026-10-12 02:54:20
2
حافظ سیف اللہ بلتی :
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ
2026-10-11 19:08:50
1
Zahir shah :
firqa ehle hadees 🙂↕️😢
2026-10-11 23:53:23
1
Usman jutt :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-12 05:13:58
1
NDD :
یا تو دیوبندی اور غیر دیوبندی لکھو اور یا مقلد اور غیر مقلد لکھو
2026-10-12 10:05:53
0
intezarali :
اردو میں اگر اسپیلنگ کی خرابی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں نے ساؤنڈ کے ذریعے یہ میسج کیا ہے اس لیے اس پہ بہت ساری چیزوں میں جو ہے وہ خرابی ہو سکتی ہے
2026-10-12 09:12:06
0
Ahmad raza :
ulmae haq ulma e deoband
2026-10-11 14:56:35
4
Hafiz :
good
2026-10-12 06:46:12
0
Syed Azlan Shah :
Zbardast❤️🔥😘
2026-10-12 03:46:18
0
intezarali :
السلام علیکم میرا ایک مودبانہ سوال ہے ناظرین سے جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ مفتی طارق مسعود صاحب نے مناظرہ جیت لیا اچھا تو کیا مفتی صاحب نے قران کے خلاف مناظرہ جیت لیا یعنی قران جو کہہ رہا ہے اس کے خلاف دلیلیں دے کر یہ جیت چکے ہیں قران تو یہ کہتا ہے کہ طلاق یافتہ عورتیں اپنے اپ کو تین حیض یا تین مہینے تک رو کے رکھیں تو پھر قران یہ بھی کہتا ہے کہ جب عدت پوری ہونے کو ائے تو یا تو انہیں روک لوں معروف طریقے سے رخصت یا رخصت کر دو بتائیں کہ تین طلاق دینے والا رخصت کیسے کرے گا کیونکہ وہ تو تین طلاقیں دے چکا پہلا اعتراض دوسرا یہ کہ قران کی رو سے جب پہلی مرتبہ منہ سے کہا تھا طلاق دی تو عورت کو طلاق ہو گئی اور وہ عدت میں چلی گئی اب وہ اس کو دوسری اور تیسری طلاق کس حیثیت میں دے رہا ہے جبکہ قران تو یہ کہتا ہے کہ دوران عدت یا رجوع کر لیں یا عدت گزرنے کے بعد وہ عورت سے دوبارہ نکاح کرے پھر دوسری طلاق کی نوبت اتی ہے تو یک مج دی گئی تین طلاق میں پہلی طلاق سے یہ عورت طلاق یافتہ ہو جاتی ہے اور وہ عدت میں چلی جاتی ہے تو دوسری ہوتی تھی طلاق کس حیثیت میں ہوتی ہے اس کا جواب مفتی صاحب دے سکتے ہیں تو بڑے شوق سے دیں اور پھر اخری بات یہ ہے کہ فقہ حنفی میں بھی طلاق کا جو طریقہ قران بیان کرتا ہے وہ طلاق سننا کے نام سے ہے تو جب ایک طلاق میں عورت فارغ ہو جاتی ہے اور اس کی وہ دوسرا نکاح کر سکتی عدت گزارنے کے بعد تو تین طلاقیں کیوں دلوائی جاتی ہیں یعنی حنفی لوگ یہ بات لوگوں کو کیوں نہیں سمجھاتے کہ اپ ایک مرتبہ طلاق دے دو تو وہی کافی ہے اور اس میں پھر اگے گنجائش رہتی ہے انہوں نے تین طلاقیں دینے کا سسٹم کیوں شروع کروایا ہوا ہے جبکہ طلاق ایک دفعہ دینے سے بھی واقف ہو جاتی ہے اور عورت عدت پوری کرنے کے بعد ازاد ہو جاتے اور دوسرا نکاح کر سکتی ہے تاہم عدت کے دوران بھی رجوع کا امکان رہتا ہے اور اس کے بعد وہ اپنے سابقہ شور سے بھی رجوع کر سکتے ہیں اور پھر تین طلاق یک مشت کیوں دلوائی جاتی ہیں اس کے بارے میں یہ لوگ کیوں نہیں بتاتے لوگ واہ واہ کرتے ہیں لیکن قران نہیں سمجھتے اس لیے ان مولویوں کی چکنی چپڑی باتوں پہ ا کے اور لگے رہتے ہیں اور انہیں یہ سمجھ ہی نہیں اتا کہ انہوں نے صحیح بیان کیا ہے یا غلط بیان کیا ہے
2026-10-12 09:09:47
0
Maroof Afridi :
2026-10-12 07:47:14
0
SALAR :
2026-10-12 04:45:07
0
umar kashmiri :
کوئی فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی ہو گا
2026-10-12 06:19:17
0
navaidarshad :
mufti sahb ❤️
2026-10-11 20:10:12
0
To see more videos from user @uzairremani, please go to the Tikwm
homepage.