@mianfarooq2705: اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ گھنیلہ والے عزیز چچا کی اہلیہ محترمہ، تنویر اور رشید کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئاللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔