@muhammad.asim9934: گورنر دھمکیاں لگا رہا ہے کہ میں سہیل آفریدی کو بھی گرفتار کر لوں گا عملی طور پہ جو اقدامات کیے جا رہے ہیں وہ بھی آپ کو بتا دیتے ہیں اب تک کی صورتحال یہ ہے کہ دھمکیاں بھی لگ رہی ہیں اور پشاور کے کچھ علاقے سیل بھی کیے گئے ہیں پشاور میں مختلف آئیریاز میں جو امپورٹنٹ علاقے ہیں وہاں پہ کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں پولیس کی سکیورٹی ٹائٹ کر دی گئی ہے خیبر پختونخوا کی پولیس کی جانب سے باقاعدہ ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں لوگوں کو خبردار کیا گیا اور یہ کہا گیا کہ احتجاج کرنے والوں سے نمٹا جائے گا جو لوگ احتجاج کریں گے ان کے خلاف یہ بھی ہو سکتا ہے وہ بھی ہو سکتا ہے اور غیر قانونی احتجاج کے اندر کوئی شامل نہ ہو گو کہ انہوں نے قانون آئین اس قسم کی باتیں کی ہیں لیکن یہ نظر آ رہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی پولیس کو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اس وقت کنٹرول کررہی ہے مزید سنیں اہم تفصیلات 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #خیبرپختونخوا_اہم_ترین_صورتحال #تحریک_انصاف_لانگ_مارچ #سہیل_خان_آفریدی #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive #sharewithtako

Muhammad Asim
Muhammad Asim
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 11 October 2026 09:59:20 GMT
7313
825
8
2

Music

Download

Comments

farahzaman30
Syed Zaadi :
2026-10-11 10:11:05
1
kashif.raza238
Kashif Raza :
aj ho gya hy greftar
2026-10-11 11:50:03
0
saeedahmed128
Saeed Ahmed :
❤️❤️❤️
2026-10-11 10:39:55
0
nabil.khan.nabil8
Nabil khan Nabil khan :
💞💞💞
2026-10-11 10:17:34
0
zia.urrehman329
Zia Ur-rehman :
🥰🥰🥰
2026-10-11 10:12:55
0
hassankhanzimri0
hassankhanzimri0 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 10:07:04
0
milano.spa
nesha pomi :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-11 10:04:42
0
imran.khan15450
Imran khan :
🥰🥰🥰
2026-10-11 11:01:07
0
To see more videos from user @muhammad.asim9934, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About