@samad._.ik804: کچھ لوگ کرسی بچانے کے لیے اپنا ضمیر بیچ دیتے ہیں، اور کچھ لوگ اپنا ضمیر بچانے کے لیے کرسی قربان کر دیتے ہیں۔ 💔🫡 اس مردِ مجاہد کو سلام! 🫡❤️ ایسے لوگ عہدوں سے نہیں، اپنے کردار اور اصولوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ ❤️🔥 #creatorsearchinsights #newaccount #freeimrankhan #sohailafridi #imrankhan